44

انسداد دہشتگردی عدالت دہشتگردوں کو علاج معالجہ اور پناہ دینے کا کیس ڈاکٹر عاصم ، انیس قائمخانی ، عثمان معظم اور قادر پیٹل عدالت میں پیش نہیں ہوسکے

انسداد دہشتگردی عدالت

دہشتگردوں کو علاج معالجہ اور پناہ دینے کا کیس

ڈاکٹر عاصم ، انیس قائمخانی ، عثمان معظم اور قادر پیٹل عدالت میں پیش نہیں ہوسکے

قادر پیٹل ، انیس قائمخانی، ڈاکٹر عاصم کی جانب سے حاضری سے استثنی کی درخواست جمع کرادی گئی

قادر پیٹل کی طبیعت خراب ہے آج پیش نہیں ہوسکتا، وکیل قادر پیٹل

ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ بیمار ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹر عاصم پیش نہیں ہوسکتے، وکیل ڈاکٹر عاصم

انیس قائمخانی شہر سے باہر ہے آج پیش نہیں ہوسکتے حاضری سے استثنی دی جائے، وکیل

عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا

عدالت نے آئندہ سماعت کیس کے مزید گواہاں کو طلب کرلیا

عدالت نے کیس کی سماعت 10 اپریل تک ملتوی کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں