42

بھکر میں خواتین کے کپڑے اتار کر ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

بھکر خواتین کے کپڑے اتار کر ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

عبداللہ ہسپتال بھکر کا واحد ہسپتال جہاں خواتین کے کپڑے اتار کر ایکسرے کئے جاتے ہیں اور انکی ویڈیوز بنا کر بلیک میل بھی کیا جاتا ہے ۔۔۔ ایکسرے ٹیکنیشن کو تو پولیس نے گرفتار کر لیا جسکے موبائل سے درجنوں لڑکیوں کی ویڈیوز اور دس یو ایس پیز برآمد، لیکن کیا ہسپتال انتظامیہ کیخلاف بھی کوئی ایکشن لے گا؟؟ کیا وہ اس بے ہودگی سے لا علم تھے ؟؟؟ ذرائع کا کہنا ہے کہ قبل ازیں بھی ایسے متعدد لڑکیوں کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کیا جاتا رہا ہے جو اپنی عزت کے خوف سے خاموشی سے ان کے مظالم کا شکار ہوتی رہیں ۔۔۔ جبکہ دوران آپریشن گردے نکالنے کی خبریں بھی گردش کرتی رہی ہیں ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں