55

راولپنڈی تھانہ پیر ودہائی پولیس کی اہم کاروائی، ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی

تھانہ پیر ودہائی پولیس کی اہم کاروائی، ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ گرفتار

ملزمان بلال، اظہر اور بلال احمد سے دوران واردات استعمال ہونے والا اسلحہ 03 پستول 30 بور، موبائل فونز اور نقدی 216000 روپے بر آمد، پولیس

ملزمان کے خلاف کاروائی ایس ڈی پی او سٹی کی زیر نگرانی ایس ایچ او پیر ودہائی اور ٹیم نے کی، پولیس

ملزمان کو متعدد وارداتوں کے انکشاف پر شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا جا رہا ہے، ایس ایچ او

شناخت پریڈ کے بعد ملزمان سے مالمسروقہ کی مزید برآمدگی کا تحرک کیا جائے گا، ایس ایچ او

ایس پی راول کی ڈکیت گینگ کی گرفتاری پر ایس ڈی پی او سٹی، ایس ایچ او پیر ودہائی اور پولیس ٹیم کو شاباش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں