50

راولپنڈی 15مارچ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،مضر صحت مصالحہ جات اور آئل کی بھاری مقدار پکڑ لی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی گرینڈنگ یونٹس ، ہوٹلوں اور گوداموں کی چیکنگ،2 فوڈ پوائنٹس کی پروڈکشن بند 1000 کلو ہلدی پاؤڈر،800 لٹر استعمال شدہ آئل ،480 کلو سرخ مرچیں اور 440 کلو دھنیا پاؤڈربرآمد راولپنڈی:گنج منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے عمر مصالحہ جات گودام کو عارضی طور پر بند کیا۔ رفاقت علی نسوآنہ راولپنڈی: موقع پر لیے گئے نمونوں کے انتہائی ناقص نتائج آنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی ہزارہ کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ریکارڈ کی عدم فراہمی پر سٹار بائیو ڈیزل کولیکشن سنٹر کی پروڈکشن اصلاح تک روک دی۔ جی ٹی روڈ پر موجود گرین لاگون ریسٹورنٹ کو پروڈکشن ایریامیں چوہوں کی موجودگی پر 50 ہزار روپے جرمانہ ۔ رفاقت علی نسوآنہ راولپنڈی:ناقص سٹوریج اور قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں پر بٹ کڑاہی کو 40 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی: معمولی نقائص پر47 فوڈ پوائنٹس کو وارننگ نوٹسز جاری کیے گئے ہیں ، ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی:خوراک کے کارروبار میں دھوکا دہی اور جعل سازی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ رفاقت علی نسوآنہ راولپنڈی: شہریوں کی صحت کےساتھ کھیلنے والوں کو کسی صورت کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

راولپنڈی 15مارچ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،مضر صحت مصالحہ جات اور آئل کی بھاری مقدار پکڑ لی

فوڈ سیفٹی ٹیموں کی گرینڈنگ یونٹس ، ہوٹلوں اور گوداموں کی چیکنگ،2 فوڈ پوائنٹس کی پروڈکشن بند

1000 کلو ہلدی پاؤڈر،800 لٹر استعمال شدہ آئل ،480 کلو سرخ مرچیں اور 440 کلو دھنیا پاؤڈربرآمد

راولپنڈی:گنج منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے عمر مصالحہ جات گودام کو عارضی طور پر بند کیا۔ رفاقت علی نسوآنہ

راولپنڈی: موقع پر لیے گئے نمونوں کے انتہائی ناقص نتائج آنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

ہزارہ کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ریکارڈ کی عدم فراہمی پر سٹار بائیو ڈیزل کولیکشن سنٹر کی پروڈکشن اصلاح تک روک دی۔

جی ٹی روڈ پر موجود گرین لاگون ریسٹورنٹ کو پروڈکشن ایریامیں چوہوں کی موجودگی پر 50 ہزار روپے جرمانہ ۔ رفاقت علی نسوآنہ

راولپنڈی:ناقص سٹوریج اور قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں پر بٹ کڑاہی کو 40 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

راولپنڈی: معمولی نقائص پر47 فوڈ پوائنٹس کو وارننگ نوٹسز جاری کیے گئے ہیں ، ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

راولپنڈی:خوراک کے کارروبار میں دھوکا دہی اور جعل سازی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ رفاقت علی نسوآنہ

راولپنڈی: شہریوں کی صحت کےساتھ کھیلنے والوں کو کسی صورت کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں