64

ٹھٹھ میں 4 راہزن گرفتار کار اور پستول برآمد

ٹھٹہ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری رکھتے ہوئے شاندار کاروائی ۔*_

_*راہزنی میں ملوث کرمنل گینگ بسٹ*_

_*4 ملزمان گرفتار*_

_*1 کورولا کار، 1پسٹل*_

ایس ایچ او تھانہ گھارو انسپیکٹر ممتاز علی بروہی بمعہ اسٹاف نے دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے پر پھریں نالی بابڑہ لنک روڈ کے قریب کامیاب کارروائی کرکے *4 ملزمان* کو وارداتوں میں استعمال کی گئی کورولا کار نمبر BPP-125 اور اسلحہ سمیت گرفتار کرکے تھانہ گھارو پہ الگ الگ مقدمات درج کردیے۔

*ملزمان نے کچھ روز قبل ساکرو روڈ پر اعجاز ھالو سے 1 لاکھ 35 ھزار روپے چھیینے تھے جس کا مقدمہ تھانہ گھارو پر اعجاز ھالو کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔*

*گرفتار ملزمان* :
*1- گلشیرولد علی شیر ملکانی*
*2- عبدالجبار ولد عبدالغنی ملکانی*
*3- محمد امین ولد احسان ملکانی*
*4- نورل ولد محمد ھاشم ملکانی*

*برآمدگی* : *1 کورولا کار، 1 پسٹل*

*مقدمہ* : مقدمہ نمبر 49/2021 سیکشن 392,341 ت۔پ تھانہ گھارو۔

*مقدمہ* : مقدمہ نمبر 50/2021 سیکشن 401,398 ت۔پ تھانہ گھارو۔

*مقدمہ* : مقدمہ نمبر 51/2021 سیکشن 23(1)A سندھ آرمس ائیکٹ 2013 تھانہ گھارو۔

ملزمان کا کرمنل رکارڈ طلب کیا جارہا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں