69

انوکھی ایف آئی آر ۔ برطانیہ میں مقیم مسلم لیگی رہنما سینٹر چودھری تنویر خان نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر انسداد دہشت کردی کی خاتون سپاہی انم کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔۔۔

انوکھی ایف آئی آر ۔
برطانیہ میں مقیم مسلم لیگی رہنما سینٹر چودھری تنویر خان نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر انسداد دہشت کردی کی خاتون سپاہی انم کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔۔۔
اس سے قبل ریلوے سٹیشن اور لائین سے پیس کلو میٹر دور انکے گھر کی دیور یہ کر گرائی گئی کہ یہ ریلوے کی زمین پر تجاوزات ہے اور اب نیا لطیفہ مگر اس واردات کے پیچھے کون ہے ۔۔۔ مگر چودھری تنویر خان تو
گزشتہ دو سال سے برطانیہ میں مقیم ہیں ۔
یہ ھوتی ہے ریاستی اداروں کی واردات جو تحریک انصاف کے ساتھ ڈالی جا رہی ہے ۔۔ ہنڑ دسو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں