46

پولیس نے مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری، ڈکیتی، گھریلو چوری کے وارداتوں میں ملوث 10 ملزمان گرفتار زیورات ،موٹرسائیکل 13 لاکھ مالیت سے زائد چوری شدہ سامان و نقدی برآمد

اسلام آباد:::: ایس پی رورل رانا عبدالوہاب کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

تھانہ سہالہ پولیس نے مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری، ڈکیتی، گھریلو چوری کے وارداتوں میں ملوث 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے، زیورات ،موٹرسائیکل 13 لاکھ مالیت سے زائد چوری شدہ سامان و نقدی برآمد

وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن بھی برآمد

گرفتار ملزمان میں رحمت اللہ،رحمت حسین، یاسر نواز،محمد نواز،
ممریز ،فیصل عرف چوہا،اعظم، فرذمان، رحمت اللہ اور یاسر شامل ہیں

ایس ایس پی آ پریشینز وڈی آئی جی آپریشنز نے رورل زون پولیس کی کارکردگی کو سراتے ہوئے پولیس ٹیموں کو شاباش دی

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے ایس پی رورل زون

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں