52

عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی تجویز رد کردی

‏اوگرا نے تقریباً 6 سے 7 روپےفی لیٹر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھانے کی تجویز کی۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ تجویز منظور نہیں کی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود وزیراعظم نے اجازت نہیں دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں