58

حکمران اتحاد کے لئے مشکلات میں اضافہ ایم کیو ایم کی جی ڈی اے کے ظہرانے سے غیر حاضری کے بعد زرداری اسلام آباد میں پڑائو ڈال رہے ہیں

‏سینیٹ انتخابات میں رابطوں کے لئے ساببق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچ رہے ہیں جس کی بعد سیاسی سرگرمیوں اور جوڑ توڑ میں اضافہ ہوجائے گا

زرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کااسلام آبا دمیں پڑائو ڈالنے کا فیصلہ
وہ آج شام اسلام آباد پہنچیں گے

سابق صدر سینیٹ الیکشن تک اسلام آباد میں قیام کریں گے اور سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی کو حتمی شکل دیں گے
PDM قیادت سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو بھی اسلام آباد طلب کرلیا گیا ہے ایم کیو ایم کی جی ڈی اے کے ظہرانے سے غیر حاضری کے بعد حکومت لئے مشکلات بڑھ گئی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں