46

‏کبھی الیکشن کمیشن اورکبھی سپریم کورٹ کےکندھے پررکھ کربندوق چلاتےہیں،‏آپ پارلیمان سےنہیں چوردروازےسےاپنی مرضی مسلط کرناچاہتےہو،بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئین میں ترمیم کے لئے اپوزیشن سے بات چیت کے بجائے عمران خان چور دروازے سے راستہ ڈھونڈ رہا ہے
‏آپ پارلیمان سےنہیں چوردروازےسےاپنی مرضی مسلط کرناچاہتےہو، ‏کبھی الیکشن کمیشن اورکبھی سپریم کورٹ کےکندھے پررکھ کربندوق چلاتےہیں،‏آئین اورقانون میں تبدیلی پارلیمان ہی کرسکتی ہے، بلاول بھٹو نے کہا کہ ‏ہم چاہتےہیں چارٹرآف ڈیموکریسی پرعمل ہو،‏ہم چاہتےہیں ہرادارہ اپنااپناکام کرے،اسی میں پاکستان کامستقبل ہے،‏ہمیں اداروں کےنیوٹرل کردارکوویلکم کرناچاہیے، بلاول بھٹو نے کہا کہ ‏مقصدکی کامیابی تک حکومت کوٹف ٹائم دیتےرہیں گے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں