سکھر:بچی کے ساتھ زیادتی میں ملوث ملزم راہب بااثر کا قریبی عزیز ہے،پولیس سکھر:ملزم کی عدم گرفتاری کے خلاف بچی کا ورثا کا سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج 74

5 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی میں ملوث ملزم راہب بااثر کا قریبی عزیز ہے،عدم گرفتاری کے خلاف بچی کا ورثا کا سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج

سکھر:تھانہ آباد کی حدود میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی،پولیس

سکھر:زیادتی کا مقدمہ تھانہ آباد میں درج،بااثر ملزم تاحال گرفتار نہیں ہوسکا

سکھر:بچی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں سکھر شکارپور پولیس کی ملزم کی گرفتاری کیلئے مرزا پور گوٹھ میں کارروائی،پولیس

سکھر:کارروائی کے دوران بااثر اور اس کے ساتھیوں نے مزاحمت کرکے ملزم راہب کو فرار کرادیا،پولیس

سکھر:بااثر افراد اور اس کے ساتھیوں نے مزاحمت کے دوران پولیس پر تشدد بھی کیا،پولیس

سکھر:بچی کے ساتھ زیادتی میں ملوث ملزم راہب بااثر کا قریبی عزیز ہے،پولیس

سکھر:ملزم کی عدم گرفتاری کے خلاف بچی کا ورثا کا سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج

سکھر:بااثر ملزمان کو فوری گرفتار کرکے انصاف فراہم کیا جائے،مظاہرین

سکھر:بااثر ملزمان کی جانب سے ہمیں مقدمہ ختم کرانے کیلئے دھمکیاں دی جارہی ہیں،مظاہرینسکھر:بچی کے ساتھ زیادتی میں ملوث ملزم راہب بااثر  کا قریبی عزیز ہے،پولیس  سکھر:ملزم کی عدم گرفتاری کے خلاف بچی کا ورثا کا سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں