51

آزاد کشمیر میں اقتدار کا کھیل شروع وزیر اعظم کے اسٹاف آفیسر شفیق انقلابی نے استعفیٰ دے دیا وزیر مال سردار فاروق سکندر کا استعفیٰ منظور ان کے والد سکندر حیات مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ چکے

آزاد کشمیر میں ن لیگ کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے لگا

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے اسٹاف آفیسر شفیق انقلابی نے بھی استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے اسٹاف آفیسر کا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش

وزیر مال سردار فاروق سکندر کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے

اس سے قبل مسلم لیگ ن کے بانی راہنما سکندر حیات مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ چکے

سردار فاروق سکندر مسلم کانفرنس کے سپریم ہیڈ کے بیٹے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں