43

‏سندھ ہائی کورٹ کورنگی ٹاون شپ میں رفاعی پلاٹوں پر قبضے کا معاملہ لینڈ مافیا پولیس وین لگا کر قبضے کر رہی ہے،درخواست گزار

سندھ ہائی کورٹ

کورنگی ٹاون شپ میں رفاعی پلاٹوں پر قبضے کا معاملہ

پارکوں، کھیل کے میدانوں پر قبضے کے خلاف درخواست کی سماعت

ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، کے ڈی اے و دیگر حکام کو نوٹس جاری

عدالت کا تمام فریقین کو جواب جمع کرانے کی ہدایت

کورنگی ٹاون شپ میں بڑے پیمانے پر قبضے ہو رہے ہیں، محمد یاسین ایڈووکیٹ

لینڈ مافیا پولیس وین لگا کر قبضے کر رہی ہے، درخواست گزار

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سمیت دیگر ادارے قبضے میں شامل ہیں، درخواست گزار

کوئی ادارہ اپنی ذمہ داری ادا کرنے کو تیار نہیں، محمد یاسین ایڈووکیٹ

قبضوں سے کورنگی میں کھیل کے میدان، پارک ختم ہو گئے، درخواست گزار

قبضے ختم کرا کر رفاعی پلاٹوں کو اصل حالت میں بحال کیا جائے، درخواست گزار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں