77

لاہور لیڈز یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رفیق بلوچ انتقال کر گئے

لاہور لیڈز یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رفیق بلوچ قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ( انا للہ و انا الیہ راجعون )۔ مرحوم کی عمر 57 سال تھی۔ ان کا نماز جنازہ ان کے آبائی شہر کوئٹہ میں ادا کی جائے گی۔ تعلیمی میدان میں مرحوم کی گراں قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ لیڈز یونیورسٹی کی انتظامیہ، اساتذہ اور طلبہ و طالبات مرحوم کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ لیڈز یونیورسٹی ایک بہترین استاد اور ٹیم لیڈر سے مرحوم ہو گئی ہے۔ لاہور لیڈز یونیورسٹی ان کے سوگ میں 3 دن تک بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں