44

اٹک میں پولیس نے 6 سالہ معصوم بچی کو اغواء کر کے جنسی زیادتی کرنے والا درندہ گرفتار

تھانہ فتح جنگ پولیس نے 6 سالہ معصوم بچی کو اغواء کر کے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم دانیال شبیر ولد محمد شبیر سکنہ فتح جنگ کو گرفتار کر لیا ملزم سے دوران تفتیش ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیاگیا تاہم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ہم جدید سائنٹیفک طرز پر تفتیش کرتے ہوئے اس امر کو یقینی بنائیں گے کہ ملزم کو عدالت سے سزا ضرور ملے پولیس ملازمین شہریوں کی جان و مال اور آبرو کی حفاظت کا فریضہ ایک مقدس فرض سمجھ کر سرانجام دیتے ہیں ہم اپنی معصوم کلیوں کی حفاظت کا فریضہ بھی با احسن خوبی سر انجام دیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں