74

ریس کے سلطان پھر سے چولستان کے بادشاہ بن گئے پاکستان کی سب سے بڑی جیپ ریلی کے پہلے مرحلے کی طرح دوسرے مرحلہ میں بھی سب سے آگے صاحب زادہ سلطان نے 430 کلومیٹر کا ٹریک تین گھنٹے 18منٹ 29سیکنڈ میں طے کیا

ریس کے سلطان پھر سے چولستان کے بادشاہ بن گئے

پاکستان کی سب سے بڑی جیپ ریلی کے پہلے مرحلے کی طرح دوسرے مرحلہ میں بھی سب سے آگے

صاحب زادہ سلطان نے 430 کلومیٹر کا ٹریک تین گھنٹے 18منٹ 29سیکنڈ میں طے کیا

4منٹ کے فرق سے دفاعی چیمپئن نادر مگسی دوسرے نمبر پر رہے

ریس میں 150 زائد ریسرز نے حصہ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں