61

اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ اور توڑ پھوڑ کرنے والے 32 وکلاء کے کیسز پر پانچ بینچ تشکیل وکلاء کیخلاف توہین عدالت کیسز کی سماعت پانچ مختلف بینچ کریں گے

اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ اور توڑ پھوڑ کرنے والے 32 وکلاء کے کیسز پر پانچ بینچ تشکیل

وکلاء کیخلاف توہین عدالت کیسز کی سماعت پانچ مختلف بینچ کریں گے

احسن مجید گجر سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت نوٹس کی سماعت جسٹس عامر فاروق کریں گے

کلثوم رفیق سمیت دیگر کےخلاف توہین عدالت نوٹس کی سماعت جسٹس فیاض جندران کریں گے

مظہر جاوید کے خلاف توہین عدالت نوٹس کی سماعت جسٹس غلام اعظم قمبرانی کریں گے

خالد محمود کے خلاف توہین عدالت نوٹس کی سماعت جسٹس طارق جہانگیری کریں گے

راجہ امجد سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت نوٹس کی سماعت جسٹس بابر ستار کریں گے

اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ اور توڑ پھوڑ کرنے والے 32 وکلاء کو شوکاز نوٹس جاری ہوچکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں