33

اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بار کونسلز کو خط لکھ دیا یقین دلاتا ہوں کہ ذلت آمیز واقعے کو منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا، آئندہ ایسے افسوسناک واقعے کو روکنے کے لیے ذمہ داروں سے سختی سے نمٹنا ضروری ہے،

*اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بار کونسلز کو خط لکھ دیا*

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بار کونسلز کو 15 صفحات پر مشتمل تفصیلی خط لکھا

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وائس چئیرمینز پاکستان اور اسلام آباد بار کونسل کو خط لکھا

چند وکلاء کے مس کنڈکٹ پر بار کونسل کو بطور چیف جسٹس غیر معمولی خط لکھ رہا ہوں، خط

یقین دلاتا ہوں کہ ذلت آمیز واقعے کو منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیف جسٹس اطہر من اللہ

آئندہ ایسے افسوسناک واقعے کو روکنے کے لیے ذمہ داروں سے سختی سے نمٹنا ضروری ہے، چیف جسٹس

وقت کا تقاضہ ہے کہ بار کونسلز بھی خاموشی توڑ کر نئی روایت قائم کریں، چیف جسٹس اطہر من اللہ

بار کونسلز بد صورت عناصر کا سخت احتساب کرکے عدلیہ کا وقار قائم کریں، خط کا متن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں