Video
آئی ایم ایف سے مذاکرات سے متعلق صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار غصّے میں آگئے۔سیکیورٹی عملہ اسحاق ڈار کو کھینچ کر لے گیااسحاق ڈار نے صحافی کو تھپڑ نہیں مارا لیکن میڈیا پر من گھڑت خبریں چل گئیں
آئی ایم ایف سے مذاکرات سے متعلق صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار غصّے میں آگئے۔سیکیورٹی عملہ اسحاق ڈار کو کھینچ کر لے گیااسحاق ڈار نے صحافی کو تھپڑ نہیں مارا لیکن میڈیا پر من گھڑت خبریں چل گئیں آئی…
ٹنڈوالہٰیار پاگل کتے کو مارنے کے لیئے چلائئ جانےوالی گولی سے11سالا بچہ جان سےگیا
ٹنڈوالہٰیار ٹنڈوالہٰیار پاگل کتے کو مارنے کے لیئے چلائئ جانےوالی گولی سے11سالا بچہ جان سےگیا پاگل کتےکومارنےکےلیئےچلائے جانےوالی گولی سے11سالا بچہ جان سےگیا افسوس ناک واقعہ جمالی موڑ کے قریب گاؤں کرنل محمدلونڈ میں پیش آیا۔۔۔ جہاں پاگل کتے نےکاٹ…
سندھ پولیس نے اغواء برائے تاوان کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے گوجرانوالہ کے 4 لالچی افراد کو سندھ کچے کے علاقے میں اغواء ہونے سے بچا لیا
اوباڑو/اغواء کا بڑا منصوبہ ناکام سندھ پولیس نے اغواء برائے تاوان کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے گوجرانوالہ کے 4 لالچی افراد کو سندھ کچے کے علاقے میں اغواء ہونے سے بچا لیا اوباڑو پولیس نے اغواء برائے تاوان کا…
چکوال میں کنویں میں کام کرنے والے 3 افراد زہریلی گیس سے جاں بحق، نعشوں کو نکال لیا۔
چکوال۔بھرپور گاؤں میں کنویں میں کام کرنے والے 3 افراد زہریلی گیس سے جاں بحق، ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے آپریشن کرکے تینوں نعشوں کو نکال لیا۔ ۔لاشیں ہاسپٹل منتقل کر دی گئی۔ کنویں میں دوران کام۔زہریلی گیس بھر جانے…
پنڈی گھیب کبریٰ شیخ ایڈووکیٹ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں.
ممبر بار کونسل پنڈی گھیب کبریٰ شیخ ایڈووکیٹ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں. *پنڈی گھیب : خاتون وکیل فائرنگ واقعہ* *پنڈی گھیب بار کی خاتون ممبر میڈم کبری شیخ ایڈووکیٹ پر فائرنگ* نامعلوم شخص کی فائرنگ سے…
جہانیاں میں بے نظیر انکم سپورٹ سینٹر میں مرد پولیس اہلکاروں کا خواتین پر تشدد، متعدد خواتین زخمی
جہانیاں میں بے نظیر انکم سپورٹ سینٹر میں مرد پولیس اہلکاروں کا خواتین پر تشدد، متعدد خواتین زخمی جہانیاں کے نواحی گاؤں چک 158 ڈبلیو بی کی رہائشی کوثر پروین نے بتایا کہ ڈویژنل پبلک سکول میں قائم بے نظیر…
وزیر اعلی محسن نقوی کا شدید گرمی و حبس میں میوہسپتال کا ساڑھے 3 گھنٹے طویل تفصیلی دورہ AC بند، باتھ روم خراب، ٹوٹیاں غائب،ناقص صفائی، بد انتظامی CM شدید برہم،ایم ایس اورہسپتال انتظامیہ کی سرزنش
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا شدید گرمی و حبس میں میوہسپتال کا ساڑھے 3 گھنٹے طویل تفصیلی دورہ اے سی بند، باتھ روم خراب، ٹوٹیاں غائب،ناقص صفائی، بد انتظامی نگران وزیر اعلی محسن نقوی شدید برہم،ایم ایس اورہسپتال…
سپاہیوں کو قتل اور زخمی کرنے والے ڈکیتوں کے خلاف پولیس کی بڑی کاروائی، 5 رکنی شوٹرڈکیت گینگ گرفتار ملزمان سے17 لاکھ روپے نقدی،طلاںٔی زیورات اور اور ناجاںٔز اسلحہ برآمد
سپاہیوں کو قتل اور زخمی کرنے والے ڈکیتوں کے خلاف پولیس کی بڑی کاروائی، 5 رکنی شوٹرڈکیت گینگ گرفتار ملزمان سے17 لاکھ روپے نقدی،طلاںٔی زیورات اور اور ناجاںٔز اسلحہ برآمد سی آئی اے اقبال ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی، 5…
لاہور۔بیوی کو کچے میں فروخت کرنے والا شوہر ساتھی سمیت گرفتار، 2 سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو گھوٹکی سندھ سے بازیاب
لاہور۔بیوی کو کچے میں فروخت کرنے والا شوہر ساتھی سمیت گرفتار، لاہور۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے حکم پر گرین ٹاؤن انویسٹی پولیس کی کارروائی، لاہور۔2 سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو گھوٹکی سندھ سے بازیاب کروا لیا، لاہور۔اغواء…
یونان میں پاکستانی سفیر نے سفارت خانے کی روئیتی تساہلی کا مظاہرہ کردیا
کیونان میں پاکستانی سفیر نے سفارت خانے کی روئیتی تساہلی کا مظاہرہ کردیا شتی حادثہ یونان میں79 جاں بحق اور تقریباً 104 افراد کو ریسکیو کئے جانے کے بعد آج سفارت خانہ پاکستان ایتھنز میں ایک پریس کانفرنس ہوئی جس…