Video
ٹک ٹاکر ایمان طاہرکے بال کاٹنے کے کیس میں راولپنڈی کی عدالت نے دونوں ملزمان کی ضمانتیں منظور
ٹک ٹاکر ایمان طاہرکے بال کاٹنے کے کیس میں راولپنڈی کی عدالت نے دونوں ملزمان جلیل اورانیس کی ضمانتیں منظورکر لیں۔سول جج صوفیہ ملک نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ دونوں ملزمان کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں، ایف…
پاک پتن میں موٹرسائیکل کی مزدا سے ٹکر، ٹریفک حادثہ میں چالیس سالہ شخص جاں بحق ہو گیا
پاک پتن میں موٹرسائیکل کی مزدا سے ٹکر، ٹریفک حادثہ میں چالیس سالہ شخص جاں بحق ہو گیا پاک پتن کے ہوتہ روڈ پر گاؤں اَمر سِنگھ کے قریب ٹریفک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار جان سے ہاتھ دھو بیٹھا،…
حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 18 افراد اشتہاری قرار
*🚨9 مئی حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 18 افراد اشتہاری قرار* راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18 غیر حاضر…
ڈیرہ اسماعیل خان: بستی درکھانوالی میں اپنے دو کمسن بچوں کو چھری سے ذبح کر کے قتل کرنے والی سفاک ماں کو پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان: بستی درکھانوالی میں اپنے دو کمسن بچوں کو چھری سے ذبح کر کے قتل کرنے والی سفاک ماں کو پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے۔ بستی درکھانوالی میں زینب بی بی نامی ایک…
نیب خیبرپختونخوا کی کوہستان میگا کرپشن سیکنڈل میں کارروائی
پشاور: مرکزی ملزم قیصر اقبال کے گھر پر ایک بار پھر چھاپہ پشاور: نیب کے پی نے ملزم سے مزید کیش ریکوری کرلی ،ذرائع پشاور: ملزم کے گھر سے 20 کروڑ روپے کیش برآمد،ذرائع پشاور: ریکوری کرنے سے اب تک…
ڈیرہ غازی خان میں بی ایم پی کی کارروائی ۔بڑی مقدار میں پان میں استعمال ہونے والی چھالیہ برآمد ۔ ٹرک ڈرائیور گرفتار
ڈیرہ غازی خان میں بی ایم پی تھانہ راکھی گاج کی کارروائی ۔بڑی مقدار میں پان میں استعمال ہونے والی چھالیہ برآمد ۔ ٹرک ڈرائیور گرفتار سئنیر کمانڈر بارڈر ملٹری پولیس عثمان خالد کے مطابق راکھی گاج پولیس نے بلوچستان…
تحریر خادم علی خان یوسفزئی، ہم 9 مئی والے نہیں، ہم 28 مئی والے ہیں۔ ہم 10 مئی والے ہیں ،ہم وہ ہیں جنہوں نے پہلے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا اور اب اسے معاشی قوت بنانے کا سفر جاری رکھا ہے۔
تحریر خادم علی خان یوسفزئی، 28 مئی 1998 کی ایک کڑی سہ پہر بلوچستان کے ضلع چاغی کے پہاڑی سلسلے راسکوہ کے ایک پہاڑ قمبر کی گہرائیوں میں پاکستان نے یکے بعد دیگرے پانچ ایٹمی دھماکے کر کے اپنے دفاع…
پروفیسر نتاشہ کول کی مودی کی عوام دشمن پالیسیوں پر تنقید کی وجہ سے ہندوستانی شہریت ختم کرنا عالمی قوانین کے تحت بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہےراجہ محمد فاروق حیدرخان
مظفرآباد سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پروفیسر نتاشہ کول کی مودی کی عوام دشمن پالیسیوں پر تنقید کی وجہ سے ہندوستانی شہریت ختم کرنا مسلمہ بین الاقوامی قوانین کے تحت بنیادی انسانی حقوق…
اگر بھارت نے پاکستان کا پانی روکا یا اس کا رخ موڑا، تو اسے اعلانِ جنگ سمجھا جائے گا اور مکمل طاقت سے جواب دیا جائے گا۔
*اگر بھارت نے پاکستان کا پانی روکا یا اس کا رخ موڑا، تو اسے اعلانِ جنگ سمجھا جائے گا اور مکمل طاقت سے جواب دیا جائے گا۔* وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت آج قومی سلامتی کمیٹی (NSC)…
بنگلہ دیش میں انسانی طوفان – فلسطینی عوام کے ساتھ بھرپور ایمانی یکجہتی کی مثال
🤝 *بنگلہ دیش میں انسانی طوفان – فلسطینی عوام کے ساتھ بھرپور ایمانی یکجہتی کی مثال* آج دنیا کے کئی حصوں میں ظلم کے خلاف آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں،…