Video

اس کیٹا گری میں 71 خبریں موجود ہیں

خاتون کو ہراساں اور تشدد کرنے کاُمعاملہ سابق ڈی پی او چارسدہ عارف کے خلاف تھانہ چمکنی میں مقدمہ درج مقدمہ خاتون مہوش کی مدعیت میں درج کیا گیا، ایف آئی آر میں 506,354,33 کی دفعات شامل پولیس افسر میرے…

گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لاہور کی طالبات اور اساتذہ کا جناح ہاوس کا دورہ طالبات نے جناح ہاؤس کی تباہی پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی دہشت گردی کی شدید مذمت کی۔

▪️ *گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لاہور* کی طالبات اور اساتذہ نے جناح ہاوس کا دورہ کیا۔ ▪️اس موقع پر طالبات نے جناح ہاؤس کی تباہی پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی دہشت گردی کی شدید مذمت کی۔ ▪️…

کراچی کے علاقے بلدیہ میں شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف ایک ڈاکو پولیس نے شہریوں کی مدد سے گرفتار کرلیا ، ملزم کے دیگر دو ساتھی موقع سے فرار ہوگئے

کراچی کے علاقے بلدیہ میں شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف ایک ڈاکو پولیس نے شہریوں کی مدد سے گرفتار کرلیا ، ملزم کے دیگر دو ساتھی موقع سے فرار ہوگئے کراچی میں رات گئے بلدیہ میں پولیس نے عوام…

کمشنر راوالپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ قربانی کے جانوروں کی آلائیشوں کو ٹھکانے لگانے کے آپریشن کا جائزہ لیا صفائی آپریشن میں مصروف 4 ہزار ملازمین کیلئے 1 ماہ کی اضافی تنخواہ کا اعلان

راوالپنڈی/ عید صفائی آپریشن کمشنر راوالپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ قربانی کے جانوروں کی آلائیشوں کو ٹھکانے لگانے کے آپریشن کا جائزہ لیا کمشنر راولپنڈی نے صفائی آپریشن میں مصروف چار ہزار سے زائد…

وزیراعظم شہبازشریف پاک افغان سرحد پر پاڑہ چنار پہنچ گئے، عید کا دِن فوج کے جوانوں اور افسران کے ساتھ گزار وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عید کی نماز جوانوں اور افسران کے ساتھ پاڑہ چنار میں ادا کی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار، وزیردفاع خواجہ محمد آصف اور وزیراطلاعات مریم اورنگزیب بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے وزیراعظم نے فوج کے اعلی جذبے، عسکری تیاری اور پیشہ وارانہ معیار کی تعریف کی چیف آف آرمی سٹاف کے ساتھ آج عید کا دن آپ کے ساتھ گزار رہا ہوں، وزیراعظم کی افسروں اور جوانوں سے گفتگو مادروطن کی سرحدوں کی جرات وبہادری سے حفاظت کرنے والے اپنے افسروں اور جوانوں کی کاوشوں اورجذبوں کو خراج تحسین پیش کرنے آیا ہوں، وزیراعظم پاکستانی قوم کی پاکستانیت نے ملک میں فتنہ فساد، انتشار اور افراتفری پیدا کرنے والی قوتوں کے مذموم منصوبے کو ناکام بنادیا۔ وزیراعظم

اسلام آباد:29 جون 2023 وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے عید کا دن فوجی جوانوں کے ساتھ گزارا۔ وزیراعظم شہبازشریف وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار، وزیردفاع خواجہ محمد آصف اور وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ جمعرات کی…

خون سفید ہو گیا،جائداد کے تنازعہ پر بڑےبھائی نے چھوٹے بھائی کو چھریاں مار کر قتل کر دیا

پتوکی :خون سفید ہو گیا،محلہ بدر کالونی میں جائداد کے تنازعہ پر بڑےبھائی نے چھوٹے بھائی کو چھریاں مار کر قتل کر دیا ملزم غلام رسول نے اپنے چھوٹے بھائی اسامہ صادق کو ایک روز قبل تلخ کلامی ہونے پر…

سوات میں سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد اور سٹی مئیر شاہد علی خان 3 ایم پی او کے تحت گرفتار

سوات۔ پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد اور سٹی مئیر شاہد علی خان گرفتار، پولیس سوات:شاہد علی خان کو انکے رہایش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا، پولیس ذرائع سوات: سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد کو بھی انکے…

گھوٹکی: میں جاگیرانی برادری کے دو فریقوں میں پرانے تنازع پر فائرنگ 4 افراد قتل جدید اسلحے سے فائرنگ قطب اور بھورال گروپوں کے درمیان پرانی تکرار پر چل رہی تھی

گھوٹکی: میں جاگیرانی برادری کے دو فریقوں میں پرانے تنازع پر فائرنگ 4 افراد قتل فائرنگ کے دوران دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے پر جدید اسلحے کے منہ کھول دیئے۔ فائرنگ سے 25سالہ نادر علی جاگیرانی اپنے چچا عالم جاگیرانی…

سانحہ 9 مئی: لیفٹیننٹ جنرل اور 2 افسران نوکری سے فارٖغ، تین میجر جنرل سمیت 15 کیخلاف تادیبی کارروائی

*سانحہ 9 مئی: لیفٹیننٹ جنرل اور 2 افسران نوکری سے فارٖغ، تین میجر جنرل سمیت 15 کیخلاف تادیبی کارروائی* ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 افسروں کو نوکری…

دریائے سندھ پر گھوٹکی اور کندھ کوٹ کو ملانے کے لیے بنائی جانے والی پل پر کام کرنے والے 3 مزدور ایک ماہ سے ڈاکوؤں کی قید میں مغویوں پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی مغویوں کی آزادی کے لیے آہ و پکار

گھوٹکی قانون کی رٹ بری طرح سے ناکام دریائے سندھ پر گھوٹکی اور کندھ کوٹ کو ملانے کے لیے بنائی جانے والی پل پر کام کرنے والے تین مزدور ایک ماہ سے ڈاکوؤں کی قید میں ڈاکوؤں نے مغویوں پر…