اٹک

اس کیٹا گری میں 11 خبریں موجود ہیں

اٹک،ڈپٹی کمشنر ہاؤس کے گیٹ پر مسلح ڈکیتی کی کامیاب واردات،2موٹر سائیکل سوار ڈاکو سیلز مین سے ساڑھے6لاکھ روپے لوٹ کر فرار،CCTV فوٹیج کے باوجود پولیس ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے میں ناکام،

اٹک کے انتہائی حساس علاقہ،ڈپٹی کمشنر ہاؤس کے گیٹ پر مسلح ڈکیتی کی کامیاب واردات،2موٹر سائیکل سوار ڈاکو ادویات کی کمپنی کے سیلز مین سے ساڑھے6لاکھ روپے لوٹ کر فرار،ڈاکوؤں کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہونے کے باوجود…

اٹک میں نامعلوم سفاک قاتل نے 60 سالہ میاں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا،

اٹک سے 90 کلو میٹر دور پنڈیگھیب کے گاوں نوشہرہ کے علاقہ ڈھاک اراضی میں نامعلوم سفاک قاتل نے رات کو سوتے وقت چھریوں کے وار سے میاں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا،قتل ہونے والوں میں 60 سالہ…

حضرو: دعا چوک کے قریب ٹرک اڈہ پر فائرنگ سے ڈیکوریشن سنٹر کا مالک یاسر نامی نوجوان جاں بحق ، حملہ آور فرار

حضرو: دعا چوک کے قریب ٹرک اڈہ پر فائرنگ سے ڈیکوریشن سنٹر کا مالک یاسر نامی نوجوان جاں بحق ، حملہ آور فرار تھانہ حضرو کے گنجان آباد تجارتی مرکز دعا چوک درجنوں افراد کی موجودگی میں نامعلوم افرادنے فائرنگ…

یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے میونسپل کمیٹی ہال اٹک میں تقریب اور بعد ازاں واک کا اہتمام کیا گیا

اٹک میں یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے میونسپل کمیٹی ہال اٹک میں تقریب اور بعد ازاں واک کا اہتمام کیا گیا ہے، تقریب میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر تحصیل اٹک شگفتہ جبیں،خاتون چیف ایگز یکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اٹک…

کھیت میں گائے کے گھسنے پر غریب کسان کو قتل کرنے والے مجرم کو عدالت نے عمر قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے جبکہ اقدام قتل کے جرم میں دوسرے مجرم کو 10 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔

اٹک پولیس کی بہترین تفتیش کے نتیجے میں معزز عدالت نے قتل کے جرم میں مجرم ذوالفقار احمد کو عمر قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا جبکہ اقدام قتل کے جرم میں مجرم ثاقب علی کو 10 سال…

جماعت اسلامی کے آج اسلام آباد میں ہونے والے دہرنے کا ناکام بنانے کے لئے وزیر اعلی مریم نواز کی ہدائیت پر اٹک میں پولیس کے چھاپے پکڑ دھکڑ 4 کارکن گرفتار دفعہ 144 نافذ پولیس کی سختیاں

اٹک بجلی کے بلوں میں ٹیکسوں پر ٹیکس عائد کرنے ، آئی پی پیس کو بغیر بجلی کے پیداوار کے 450 ارب روپوں کی ادائیگی کرنے،عدالتوں میں انصاف کی عدم فراہمی کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن…

اٹک سے 70 کلو میٹر دور تحصیل جنڈ میں 19 سالہ جوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر ڈالا

اٹک سے 70 کلو میٹر دور تحصیل جنڈ میں 19 سالہ جوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر ڈالا،تفصیلات کےمطابق ریسکیو 1122 تحصیل جنڈ دفتر میں عینی شاہدین نے آ کر بتایا کہ 19 سالہ مبشر…

دریائے سندھ اٹک میں پکنک منانے آئے والے کے پی کے 4 افراد آج ڈوب گئے، 3 دنوں میں 8افراد ڈوب چکے ہیں ڈپٹی کمشنر اور پولیس دفعہ 144 کےتحت نہانے پر پابندی کے حکم پر عمل درآمد کرانے میں ناکام

دریائے سندھ اٹک میں پکنک منانے آئے والے کے پی کے 4 افراد آج ڈوب گئے، 3 دنوں میں 8افراد ڈوب چکے ہیں ڈپٹی کمشنر اور پولیس دفعہ 144 کےتحت نہانے پر پابندی کے حکم پر عمل درآمد کرانے میں…

اٹک میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا دوسرا روز نون لیگ کے شیخ آفتاب احمد سہیل کمڑیال،پیپلز پارٹی کے سردار سلیم حیدر خان جماعت اور آزاد امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے

اٹک میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا دوسرا روز قومی کے دو اور صوبائی کے پانچ حلقوں میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے این اے 49سے ن لیگ کے شیخ آفتاب احمد نے ، آر او عدنان انجم راجا…

حلقہ این اے 49 اٹک 1 سے سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم نے ازادحثییت سے کاغذات آراو کےآفس میں جمع کروائے ان کے بیٹے شمشیراسلم نے کورننگ امیدوارکےطورپر کاغذات جمع کروائے ۔

اٹک۔حلقہ این اے 49 اٹک ون سے پہلےامیدوارنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ۔ سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم نے ازادحثییت سے کاغذات آراوعدنان انجم راجہ کےآفس میں جمع کروائے ملک امین اسلم کے بیٹے ملک شمشیراسلم نے کورننگ امیدوارکےطورپر…