اہم خبریں
قصور:لیںن دین کے تنازعہ پر سبزی منڈی میں دو ملزمان کی فائرنگ، بھگڈر مچ گیا فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد شدید زخمی،
ساہیوال میں شادی ہال میں دلہن روم میں خفیہ کیمرے لگنے کا انکشاف دلہنوں کی تیاری کی حساس وڈیو کافی عرصہ سے بن رہی تھیں دو افراد گرفتار مقدمہ درج
سعودی عرب میں پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کا مستقبل روشن ہے اور دونوں برادر اسلامی ملک انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ملکر ایک ساتھ آگے بڑھیں گے
پی ٹی وی کے ایچ آر کے سربراہ فرحت عباس جنجوعہ پر کرپشن اور لوٹ مار کے الزامات