اہم خبریں
جوڈیشل کمیشن نے متفقہ طور پر جسٹس عقیل عباسی قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو چیف جسٹس بنانے کی منظوری دے دی
پشاور میں اٹلی کے سیاح نے خودکشی کرلی پولیس کے مطابق ناصر باغ علاقے میں اطالوی سیاح جوشواء موائسر اپنے کمرے میں مردہ پائے گے، 18 اکتوبر کو باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے پشاور میں داخل ہوا تھا
پیر کے روز لاہور میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کے لئے جمعیت کے امیر مولانا فضل الرحمن کے پہنچنے تو کئی حلیفوں اور حریفوں کی دوڑیں لگ گئیں
قاضی فائز عیسی کے خلاف اداروں کی جانب سے لانچ کیس جانے والا ٹائوٹ صحافی شریف برادران کے خلاف متحرک ہے اب کون گیم کھیل رہا ہے