اہم خبریں
سہراب گوٹھ انڈس پلازا کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ 2 پولیس اہلکار شہید
ملتان: 9 مئی توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے ملک عامر ڈوگر کو جوڈیشل کی عدالت میں پیش مزید 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ، سماعت 17 جون تک ملتوی
فیصل آباد پرانی دشمنی نے مزید دو زندگیاں چھین لی پرانی دشمنی کی بنا پر گولی لگنے سے 32 سالہ عمران اور 19 سالہ حسنین موقع پر جاں بحق
ساہیوال جعلی دودھ کی تیاری کا منصوبہ ناکام جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ 450 کلو خشک پاؤڈر، 140 لٹر کھلا آئل، 85 کلو وئے پاؤڈر، 32 کلو ویجٹیبل گھی اور کیمیکل ڈرمز ضبط