اہم خبریں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور رنگ روڈ کے ہزار خوانی انٹر سیکشن پر 6 لینز پر مشتمل اوور پاس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سوئٹزرلینڈ میں اعلیٰ سطحی مذاکرات میں شرکت کریں گے
کالعدم JAAC کی کور کمیٹی کے رکن راجہ امجد علی خان ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ پرامن تحریک کا رخ موڑ کر اسے پاکستان اور کشمیر کے مابین رشتے کو ختم کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔
شہباز شریف اور سید عاصم منیر ان مذاکرات میں شرکت کے لئے اسلام آباد سے روانہ