ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 103 خبریں موجود ہیں

پاکستان کے 3 بڑے ایئرپورٹس پر ای گیٹس کی تنصیب میں بڑی پیش رفت جرمن ماہرین کا دورہ پاکستان،ای گیٹس کا بنیادی ڈیزائن فائنل، اسلام آباد،کراچی اور لاہور ائیرپورٹس پر ای گیٹ کی تنصیب ہوگی

پاکستان کے تین بڑے ایئرپورٹس پر ای گیٹس کی تنصیب میں بڑی پیش رفت جرمن ماہرین کا دورہ پاکستان،ای گیٹس کا بنیادی ڈیزائن فائنل،۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق جدت کے حامل منصوبے کے تحت اسلام آباد،کراچی اور لاہور ائیرپورٹس…

ایف آئی اے سائبر کرائم وِنگ نے کراچی کے فلیٹ پر چھاپہ پورا ہیکنگ سیٹ اپ بھارتی سافٹ ویئر کمپنی کی کلاس فائل سے میچ کر گیا

‏ایف آئی اے سائبر کرائم وِنگ نے کراچی کے نیو ایم اے جناح روڈ پر داؤد یونیورسٹی کے سامنے واقع ایک فلیٹ پر چھاپہ مارا۔ اسی فلیٹ میں پورا ہیکنگ سیٹ اپ موجود تھا جو دو درجن لپ ٹاپ اور…

ڈیجیٹل پالیسی اور انٹرنیٹ گورننس کے عالمی چیلنجز پر بات کرنے کے لیے سینیٹر انوشہ رحمٰن کی سربراہی میں پاکستانی پارلیمانی وفد ناروے پہنچ گیا

ڈیجیٹل پالیسی اور انٹرنیٹ گورننس کے عالمی چیلنجز پر بات کرنے کے لیے سینیٹر انوشہ رحمٰن کی سربراہی میں پاکستانی پارلیمانی وفد ناروے پہنچ گیا۔ وفد آئی جی ایف 2025 اور پارلیمنٹری ٹریک میں شرکت کر رہا ہے، جہاں مصنوعی…

سرگودھا کا مشہور ٹک ٹاکر شہدو ویہلا مبینہ طور پر جنسی درندہ نکلا، خاتون کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا بلیک میل کر کے ایک لاکھ روپے بھی بٹورے،

سرگودھا کا مشہور ٹک ٹاکر شہدو ویہلا مبینہ طور پر جنسی درندہ نکلا، سرگودھا کی رہائشی خاتون کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، ٹک ٹاکر نے خاتون کو بلیک میل کر کے اس سے ایک لاکھ روپے بھی بٹورے،…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاز ٹیلی کام کمپنی کے ٹیکس مقدمہ میں ایف بی آر کے حق میں فیصلہ دے دیا ۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاز ٹیلی کام کمپنی کے ٹیکس مقدمہ میں ایف بی آر کے حق میں فیصلہ دے دیا ۔ اس فیصلے کے نتیجے میں ٹیلی کام کمپنی کو تقریباً 22 ارب روپے (78 ملین امریکی ڈالر)…

پیمرا نے میسرز ایم ٹیل کمیونیکیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ لاہور کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا

پیمرا نے میسرز ایم ٹیل کمیونیکیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ لاہور کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا اسلام آباد:12 جون 2025 پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے میسرز ایم ٹیل کمیونیکیشنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف واجبات کی ادائیگی کے…

ثنا یوسف کے قاتل نے قتل کی واردست کے بعد کونسی ٹرانسپورٹ استعمال کی اور آرام سے کیسے فیصل آباد پہنچا اسلام آباد پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھ گئے

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس اسلام آباد پولیس کی ملزم سے تحقیقات اہم انکشافات سامنے آگئے ذرائع کے مطابق ملزم عمر حیات فارچونر گاڑی پر فیصل آباد سے اسلام آباد پہنچاتھا،پہلے 29مئی اور پھر دو جون کو ملزم رینٹ…

چین میں پاکستانی مالیاتی سافٹ ویئر سروس فراہم کرنےوالے ادارے کی بڑی سرمایہ کاری

تیانجن (شِنہوا) بوہائی خلیج کے کنارے واقع ایک فلک بوس عمارت تیانجن سی ٹی ایف فنانس سینٹر میں قائم پاکستانی ہائی ٹیک کمپنی نیٹ سول ٹیکنالوجیز کی ذیلی کمپنی تیانجن نوجن ژی چھنگ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ چینی کمپنیوں کو سرمایہ…

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک سے ازبکستان کے سفیر کی ملاقات

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، جناب ڈاکٹر مصدق ملک سے ازبکستان کے سفیر برائے پاکستان، علی شیر توقطایف نے وزارت میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان ماحولیاتی تبدیلی کے مضمرات سے…

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمارے بچے شہید کیے ہم نے انکے عسکری اثاثے تباہ کیے، ہم نے ہندوئوں کے بچوں کو نہیں مارا آل پاکستان چیمبرز پریذیڈنٹ کانفرنس سے خطاب

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمارے بچے شہید کیے ہم نے انکے عسکری اثاثے تباہ کیے، ہم نے ہندوئوں کے بچوں کو نہیں مارا آل پاکستان چیمبرز پریذیڈنٹ کانفرنس سے خطاب *وفاقی وزیر برائے ریلوے…