کھیل

اس کیٹا گری میں 101 خبریں موجود ہیں

چین کے صدر شی جن پنگ نے کھیلوں کے ذریعے امن، یکجہتی اور جامعیت کو فروغ دینے پر زور دیا۔

شی نے کھیلوں کے ذریعے امن، یکجہتی اور شمولیت کو فروغ دینے پر زور دیا۔ ہانگ زو، 23 ستمبر (شِنہوا) — چین کے صدر شی جن پنگ نے ہفتہ کو 19ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب سے قبل ایک استقبالیہ…

ہانگ ژو ایشیائی گیمز نےمستقبل کے میزبانوں کے لیےنئے معیارات مقررکئے ہیں:صدربین الاقوامی اولمپک کمیٹی

ہانگ ژو(شِنہوا)بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر تھامس باخ نے کہاہے کہ ہانگ ژو ایشین گیمز نے مستقبل کے ایشیائی کھیلوں کے لیے بہت سے مختلف طریقوں سے ایک مثال قائم کی ہے۔ باخ نے یہ بات…

چینی صدر کا کھیلوں کے ذریعے امن، یکجہتی اور جامعیت کو فروغ دینے پر زور

ہانگ ژو(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کھیلوں کے ذریعے امن، یکجہتی اور جامعیت کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ ہفتہ کو 19ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب سے قبل ہانگ ژو میں ایک استقبالیہ ضیافت سے…

غیر ملکی صحافیوں کی جانب سے ہانگ ژوایشین گیمز کی تیاریوں کی تعریف

ہانگ ژو (شِنہوا)چین میں ہفتہ کو شروع ہونے والی ہانگ ژوایشین گیمزکے انعقاد کی تیاریوں کو کئی ایک غیر ملکی صحافیوں کی جانب سے سراہا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوزسے وابستہ پاکستانی صحافی محمد یوسف جوتیسری بارایشین گیمز کی رپورٹنگ کر…

پاکستانی کھلاڑی ایشیائی کھیلوں میں شرکت کے لئے پرجوش ہیں

اسلام آباد (شِںہوا) اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی 100 میٹر اور 100 میٹر رکاوٹوں والی دوڑ کی قومی چیمپیئن عروج کرن ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے لیے تربیت حاصل کررہی ہیں۔ انہوں نے شِنہوا کو بتایا کہ وہ…

ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں ژینگ چھن وین بہتر ین اعزاز حاصل کر نے کے لئے کو شاں

بیجنگ (شِنہوا) ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں آئندہ 3 ہفتے ژینگ چھن وین شائقین کی توجہ کا مرکز رہیں گی۔ 20 سالہ کھلاڑی نے منگل کو دوسرے مشعل بردار کی حیثیت سے مشعل ریلے میں حصہ لیا تھا ۔ اتوار…

چین میں ایشیائی گیمز ویلج کے افتتاح کے ساتھ ہی توقعات میں اضافہ

ہانگ ژو (شِنہوا) ہانگ ژو میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کے آغاز میں صرف ایک ہفتہ باقی ہے۔ کھیلوں کی اس اہم تقریب کے لئے براعظم بھر میں جوش و خروش بڑھ رہا ہے۔ ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کی منتظم…

چین، ہانگ ژو اسمارٹ اور سبز ایشیائی کھیلوں کے لئے تیار

ہانگ ژو (شِنہوا) ایشیائی کھیلوں میں صف اول کے کھلاڑیوں کے درمیان مقابلے شائقین کی توجہ کا مرکز ہوں گے تاہم ان کھیلوں کے مقابلوں کو پائیدار حقیقت کا روپ دینے میں اختراع نے عوامی توجہ حاصل کی ہے۔ چین…

ہانگ ژو ایشین گیمز و یلج میں گھر جیسے ما حول کی فرا ہمی

ہانگ ژو (شِنہوا) ہانگ ژو ایشین گیمز و یلج کے میئر لی ہولن نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ ایونٹ میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑیوں اور حکام کو آرام دہ ما حول اور رہائش فراہم کریں گے۔ ایشین…

جنگ زدہ ممالک کے کھلاڑی ایشیائی کھیلوں میں ملک کا نام روشن کرنے کے خواہشمند

قاہرہ (شِنہوا) شورش زدہ مغربی ایشیائی ممالک کے کھلاڑیوں کے لیے آمدہ ایشیائی کھیل نہ صرف انفرادی صلاحیتوں کے اظہار بلکہ جنگ اور تنازعات سے متاثرہ ممالک کا نام روشن کرنے کا بھی ایک موقع ہے۔ غزہ کی پٹی کے…