کھیل

اس کیٹا گری میں 73 خبریں موجود ہیں

ہانگ ژو ایشین گیمز و یلج میں گھر جیسے ما حول کی فرا ہمی

ہانگ ژو (شِنہوا) ہانگ ژو ایشین گیمز و یلج کے میئر لی ہولن نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ ایونٹ میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑیوں اور حکام کو آرام دہ ما حول اور رہائش فراہم کریں گے۔ ایشین…

جنگ زدہ ممالک کے کھلاڑی ایشیائی کھیلوں میں ملک کا نام روشن کرنے کے خواہشمند

قاہرہ (شِنہوا) شورش زدہ مغربی ایشیائی ممالک کے کھلاڑیوں کے لیے آمدہ ایشیائی کھیل نہ صرف انفرادی صلاحیتوں کے اظہار بلکہ جنگ اور تنازعات سے متاثرہ ممالک کا نام روشن کرنے کا بھی ایک موقع ہے۔ غزہ کی پٹی کے…

ہانگ ژو ایشیائی کھیل میزبانی میں نئی تاریخ رقم کریں گے، ایرانی عہدیدار

تہران (شِنہوا) ایران میں کھیلوں کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ہانگ ژو ایشیائی کھیل میزبانی کے اعتبار سےتاریخ کا بہترین ایڈیشن ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ایرانی قومی اولمپک کمیٹی کے سیکرٹری جنرل سعید مناف ہاشمی نے…

شام ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے فٹبال مقابلوں میں کامیابی کا خواہشمند

دمشق (شِنہوا) ہانگ ژو میں 19 ویں ایشیائی کھیل قریب آنے کے ساتھ ہی شامی اولمپک فٹ بال ٹیم نے عالمی سطح پر اپنی شناخت بنانے کی تیاری تیز کردی ہے۔ انڈونیشیا 2018 میں کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرنے…

چین نے ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے لیے 886 اتھلیٹس پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا

بیجنگ(شِنہوا)چین نے ہانگ ژوایشین گیمز کے لیے منگل کو1 ہزار329ارکان پرمشتمل وفد کا اعلان کیا ہے جن میں 886 ایتھلیٹس شامل ہیں۔ 19ویں ایشین گیمز 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک چین کےمشرقی صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگ ژو…

ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلے سے شاؤشنگ کے خوابوں کی تکمیل

ہانگ ژو (شِںہوا) چین کے مشرقی صوبہ ژے جیانگ میں ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کی مشعل کا سفر جاری ہے ۔ چوتھے مرحلے میں صوبے کے شہر شاؤشنگ میں مشعل نے 9.7 کلومیٹر کا سفر طے کیا جس کے دوران…

ایشین گیمز کے مقامات عوام کی فٹنس کو فروغ دینے میں اہم کردارکے حامل ہیں

ہانگ ژو(شِنہوا)ایشین گیمز کے 1990 میں بیجنگ اور 2010 میں گوانگ ژو میں انعقاد کے بعد ہانگ ژوگیمز کی میزبانی کرنے والا چین کا تیسرا شہر بن جائےگا۔بیجنگ اورگوانگ ژوایشین گیمزکےلیےزیر استعمال یا نئے بنائےگئے کھیلوں کے کچھ مقامات تکمیل…

چین، میزبان شہر چھنگ دو اطالوی کھلاڑیوں کے دل کو بھاگیا

چھنگ دو (شِنہوا) چھگ دو میں دو ہفتے کے قیام نے اطالوی کھلاڑیوں اور وفد کے عہدیداروں کو بہت متاثر کیا ہے۔ اطالوی خواتین کی واٹر پولو کھلاڑی ایلینا الٹامورا نے پیر کے روز فائنل میچ کے بعد میدان میں…

چھنگ دو کے یونیورسٹی کھیلوں کے و یلج میں گھومتے ہوئے جامعہ پیکنگ کے چینی فیلڈ ایونٹ ایتھلیٹس شنگ جڑواں بھائیوں کو بھلانا مشکل عمل ہے۔

چھنگ دو (شِنہوا) چھنگ دو کے یونیورسٹی کھیلوں کے و یلج میں گھومتے ہوئے جامعہ پیکنگ کے چینی فیلڈ ایونٹ ایتھلیٹس شنگ جڑواں بھائیوں کو بھلانا مشکل عمل ہے۔ چین کے شمالی اندرون منگولیا کے خوداختیارخطے کے جڑواں بھائی شنگ…

چین، ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے دوران ووشو کی مقبولیت نے عالمی تو جہ حاصل کر لی

چھنگ دو (شِنہوا) چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے دارالحکومت چھنگ دو میں جاری 31 ویں ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز کی افتتاحی تقریب میں چمکتی تلواروں کے سائے نوجوانوں کے ایک اجتماع میں روایتی چینی بہادری…