کھیل

اس کیٹا گری میں 90 خبریں موجود ہیں

پی سی بی نے اس دفعہ پی ایس ایل کی ہائپ کیرئٹ کیوں نہیں کی پتہ نہیں,علی ترین

ملتان/پہلے اونر نے نقصان ہونے پر ٹیم چھوڑی تھی,علی ترین ملتان,ہمیں پتہ ہے ہمیں کتنی بولی کرنی ہے,علی ترین ملتان,اگر ہمیں ویلیو پسند نہ آئی تو ہم چھوڑ کے ریبٹ کرسکتے ہیں,علی ترین ملتان,اب تو مجھے پتہ ہے اصل میں…

پاکستان سپر لیگ ٹین کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80رنز سے شکست دیدی، 217رنز کے تعاقب میں پشاور زلمی15.1اوورز میں 136 رنز پر ڈھیرہو گٸی

پاکستان سپر لیگ ٹین کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80رنز سے شکست دیدی، 217رنز کے تعاقب میں پشاور زلمی15.1اوورز میں 136 رنز پر ڈھیرہو گٸی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گٸے دوسرے میچ میں…

پی ایس ایل 2025 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

*`پی ایس ایل 2025`* *پی ایس ایل 2025 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 234 رنز بنائے ملتان سلطانز…

پاکستان سپر لیگ 10 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپین اسلام آباد یوناٸیٹڈ نے لاہور قلندرز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی۔

پاکستان سپر لیگ 10 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپین اسلام آباد یوناٸیٹڈ نے لاہور قلندرز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گٸے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے پہلے میچ میں اسلام آباد…

پی ایس ایل سیزن 10 کا آج سے آغاز، افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہوگی

*`پی ایس ایل سیزن 10 کا آج سے آغاز، افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہوگی`* پاکستان سپر لیگ *(پی ایس ایل)* کا میلا سجنے کو تیار ہے، سیزن 10 کی افتتاحی تقریب آج راولپنڈی میں ہوگی۔ افتتاحی تقریب کا آغاز شام…

وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 2025 کیلیے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 2025 کیلیے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی پی ایس ایل کیلیے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے دستے تعینات ہوں گے پنجاب حکومت، اسلام آباد چیف کمشنر کی درخواست پر…

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کی تیاری کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹرز کا تربیتی کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا۔ 19 کھلاڑیوں کو کیمپ میں طلب کرلیا گیا ہے

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کی تیاری کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹرز کا تربیتی کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا۔ 19 کھلاڑیوں کو کیمپ میں طلب کرلیا گیا ہے ہیڈ کوچ مھمد وسیم کی نگرانی میں شروع…

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی سابق ناظمہ صبیحہ شاہد مرحومہ کے شوہر اولمپئن شاہد علی خان انتقال کر گئے

اولمپئین شاہد علی خان انتقال کر گئے لاہور ( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی سابق ناظمہ صبیحہ شاہد مرحومہ کے شوہر اولمپئن شاہد علی خان انتقال کر گئے ۔ مرحوم بحریہ ٹاؤن لاہور میں قیام پزیر تھے…

سپورٹس بورڈ پنجاب کی تین رکنی انکوائری کمیٹی نے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد فیصلہ دیا

لاہور۔سپورٹس بورڈ پنجاب کی تین رکنی انکوائری کمیٹی نے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد فیصلہ دیا لاہور۔برطرف ملازمین میں مبشر علی، عزیر ، احسان بھٹی شامل لاہور۔تحقیقاتی کمیٹی نے چوتھے ملازم شاہد کو بیس ہزار روپے جرمانہ کیا لاہور۔برطرف ملازمین…

پاکستان کبڈی فیڈریشن نے بابا گرونانک سہ ملکی کبڈی سیریز اپریل میں کرتار پور میں کرانے کی منظوری دے دی۔فیڈریشن کے صدر چوہدری شافع حسین کہتے ہیں کبڈی ورلڈکپ جلد متحدہ عرب امارات میں ہوگا

پاکستان کبڈی فیڈریشن نے بابا گرونانک سہ ملکی کبڈی سیریز اپریل میں کرتار پور میں کرانے کی منظوری دے دی۔فیڈریشن کے صدر چوہدری شافع حسین کہتے ہیں کبڈی ورلڈکپ جلد متحدہ عرب امارات میں ہوگا پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل…