سیاست

اس کیٹا گری میں 118 خبریں موجود ہیں

تین روپے یونٹ بجلی لینے والے مظفرآباد کے علاقہ کہوڑی کی عوام ایک بار پھر بد معاشی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مفت خوروں کا احتجاج مسافر اور سیاح پھنس کر رہ گئے

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے علاقہ کہوڑی کی عوام ایک بار پھر سراپا احتجاج مسافر اور سیاح پھنس کر رہ گئے مظفرآباد ()آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے علاقہ کہوڑی میں دن میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ…

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کے والد کی فاتحہ خوانی کے لئے پشاور پہنچ گئے نون لیگ کی مقامی قیادت کو ساتھ لیکر گئے لیگی کارکنوں کے دل جیت لیے ۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات کے سینئر افسر پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی…

ملک میں11 برس بعد نیشنل ڈرگ سروے ہو گآ نیشنل ڈرگ سروے کے تحت ملک بھر میں منشیات استعمال کرنے والے افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا انسداد منشیات پر کوئی سمجھوتہ نہ ہوگا محسن نقوی

اسلام آباد: نئی نسل کو منشیات سے بچانے کا قومی مشن ملک میں11 برس بعد نیشنل ڈرگ سروے ہو گآ وفاقی وزیرداخلہ وانسداد منشیات نے اصولی منظوری دے دی نیشنل ڈرگ سروے کے تحت ملک بھر میں منشیات استعمال کرنے…

مخصوص نشتوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک میں عدم استحکام کا باعث بنے گا،سپریم کورٹ آئین کی تشریح کرنے کے بجائے اس طرح کے فیصلے کرے گی تو آئین اور قانون کہاں جائینگے، مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور MNA انجم عقیل خان

اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے کہا ہے کہ مخصوص نشتوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک میں عدم استحکام کا باعث بنے گا،سپریم کورٹ آئین کی تشریح…

اٹک میں MNA اور مسلم لیگی عہدیدار غائب ہوگئےPMLN کے کارکنوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف چوک میں احتجاج کیا،پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی

عدالتی فیصلوں کے خلاف مسلم لیگ (ن) نے فوارہ چوک میں احتجاج کیا،احتجاجی شرکا نے رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن)شیخ آفتاب احمد اورسابق امیدوار پنجاب اسمبلی ملک حمید اکبر خان کی تصاویر والے بینز زجن پر عدالتی غنڈہ گردی…

فون ٹیپ کرنا پاکستانیوں کے بنیادی حقوق میں مداخلت ہے، کیسا نظام ہے جمہوریت کے چیمپیئن کہلانے والے یہ اجازت دے رہے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ انسان کی پرائیویسی میں اداروں کو مداخلت کی اجازت کہاں کا انصاف ہے، فون ٹیپ کرنا پاکستانیوں کے بنیادی حقوق میں مداخلت ہے، کیسا نظام ہے جمہوریت کے چیمپیئن کہلانے…

بد عنوان سولنگی کے صحافیوں کے کوٹہ کا پلاٹ بد دیانتی سے اپنے نام کرنے کے غیر قانونی اقدام کی وفاقی محتسب کی جانب سے وفاقی سیکرٹری اطلاعات شاہیرا شاہد کی سرزنش پالیسی تبدیل کرنے کا حکم

پہلے آئو پہلے پائو اقرباء پروری، عمر اور تجربے پر پلاٹ دیئے جائیں، وفاقی محتسب اسلام آباد ( رانا مشتاق سے) وفاقی محتسب نے صحافیوں کے کوٹہ کے تحت پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ بےقاعدگیوں اقرباء پروری اور قانون کے…

طرف موت ہی موت،، ہر طرف ویرانی ہی ویرانی،،، بھوک پیاس ننھے ذی روحوں کو نوچنے لگی، جنگ زدہ غزہ کے در و دیوار نوحہ کناں، بھو ک و پیاس سے لمحہ لمحہ تڑپ تڑپ کر موت کے منہ میں جاتے ننھے پھول،،، دم گھٹتی زندگی میں سسکتی انسانیت پر رو پڑ ا آسمان

ہر طرف موت ہی موت،، ہر طرف ویرانی ہی ویرانی،،، بھوک پیاس ننھے ذی روحوں کو نوچنے لگی، جنگ زدہ غزہ کے در و دیوار نوحہ کناں، بھو ک و پیاس سے لمحہ لمحہ تڑپ تڑپ کر موت کے منہ…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سمیت دیگر قائدین نے ہیلی کاپٹر حادثہ میں زندہ بچ جانے کی اب تک تصدیق نہیں ہو سکی صدر زرداری وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ابراہیم رئیسی کے لئے نیک تمنائوں کے پیغامات

*▪️رئیسی دو ڈیموں کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کر کے ایرانی شہر تبریز آ رہے تھے* جیسے ہم آپ کو پہلے بھی آگاہ کر چکے ہیں کے صدر ابراہیم رئیسی ایران آذربائیجان سرحدی علاقے میں دو ڈیموں کے افتتاح…

تحریک انصاف کے گزشتہ دور میں محکمہ اوقاف میں کروڑوں روپے کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا مساجد اور مدارس کو دیئے جانے والے فنڈ میں وسیع پیمانے پر خرد برد کا انکشاف

*تحریک انصاف کے گزشتہ دور میں محکمہ اوقاف میں کروڑوں روپے کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا* مساجد اور مدارس کو دیئے جانے والے فنڈ میں وسیع پیمانے پر خرد برد کا انکشاف محکمہ انٹی کرپشن نے محکمہ…