ملٹی میڈیا

اس کیٹا گری میں 69 خبریں موجود ہیں

کورنگی ، ڈانس پارٹی کی آڑ میں Halloween پارٹی منائی جارہی تھی

*کورنگی ، ڈانس پارٹی کی آڑ میں Halloween پارٹی منائی جارہی تھی* *✍️ : شکیل راجپوت* یہ ایک شیطانی پارٹی ہوتی ہے، جو یہود و عیسائی مناتے ہیں، عیسائیوں کی دیکھا دیکھی ہنود نے بھی Halloween منانا شروع کیا ہے…

جعفرآبادمیں شوہرنےہتھوڑےکےپےدرپےوارکرکےبیوی کو قتل کردیاملزم جائےواردات سےفرار

جعفرآبادمیں شوہرنےہتھوڑےکےپےدرپےوارکرکےبیوی کو قتل کردیاملزم جائےواردات سےفرار گاوں بلاول جمالی میں امدادجمالی نے اپنی بیوی شہزادی کوسرپرہتھوڑےکےپےدرپےوارکرکےقتل کردیا پولیس کے مطابق ملزم امدادجمالی اسکول میں ہیڈماسٹر ہیں اور اس کی بیوی مقتولہ شہزادی سائنس ٹیچرتھیں تاہم قتل کی وجہ سامنے…

چینی کرغز چرواہے کے کوہ پیمائی کے ذریعے دنیا کے نظارے

ارمچی (شِںہوا) چین کے شمال مغربی چین سنکیانگ ویغور خود مختار خطے سوباش گاؤں کے رہائشی 23 سالہ تاشبے گانی بیک گزشتہ برس 7 ہزار 546 میٹر بلند مزتاغ عطا چوٹی سر کرنے میں کامیابی کو فخریہ انداز سے یاد…

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں مینگو مینیا فیسٹیول کا انعقاد برطانوی اراکین پارلیمنٹ ،سفارتکاروں کی بڑی تعداد شرکت لارڈ افتتاح واجد خان ،افضل خان ڈاکٹر محمد فیصل نے مشترکہ طور پر کیا۔

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں مینگو مینیا فیسٹیول کا انعقاد لندن (25 جولائی 2024) پاکستان ہائی کمیشن لندن میں مینگو مینیا فیسٹیول کا انعقاد ہوا جس میں برطانوی اراکین پارلیمنٹ ،سفارتکاروں ، برطانوی شہریوں اور برٹش پاکستانیوں کی بڑی تعداد…

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کے والد کی فاتحہ خوانی کے لئے پشاور پہنچ گئے نون لیگ کی مقامی قیادت کو ساتھ لیکر گئے لیگی کارکنوں کے دل جیت لیے ۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات کے سینئر افسر پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی…

مرتضیٰ سولنگی کی کرپشن اور عطا اللہ تارڑ کی نااہلی اور پی ٹی وی سپورٹس کے مشکوک شہرت کے حامل ڈائریکٹر اسامہ اظہر کی لوٹ مار سے پی ٹی وی کا منافع بخش چینل پی ٹی وی سپورٹس بند ہونے کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد — پی ٹی وی نیٹ ورک کو نمایاں زوال کا سامنا ہے، اس کے پہلے کامیاب چینل، پی ٹی وی اسپورٹس، اب مکمل طور پر بدحالی کا شکار ہے۔ اگر حکومت نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی…

ٹرانسفارمر چوری کرنے والےدو ملزمان گرفتار، چوری شدہ کوئل برآمد، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو ٹیکسلا کے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا

اٹک میں ٹرانسفارمر چوری کرنے والےدو ملزمان گرفتار، چوری شدہ کوئل برآمد،تفصیلات کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم وقار علی ولد حیدر علی اور حمزہ ولد اورنگزیب سکنائے ٹیکسلاکو ٹریس کر کے گرفتار کر کے دوران تفتیش چوری…

پاکستانی صحافی مونا خان یونانی پولیس کی حراست سے رہا کر دی گئیں کل کلمہ طیبہ کا پرچم لہرانے کے جرم میں گرفتار کیا تھا انہیں 20 روز میں یورپ چھوڑنے اور یونان کے کسی مقام پر جانے پر پابندی بھی لگادی گئی ۔

یونان میں کلمہ طیبہ کا پرچم لہرانے پر پاکستانی خاتون صحافی مونا خان جنہیں گزشتہ 2 روز قبل یونانی پولیس نے گرفتار کیا تھا انہیں ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کردئے گئے مونا خان جن کا اصل نام سیدہ…

برطانوی پاکستانی صوفی اوپرا سٹار سائرہ پیٹر کو HM (ہز میجسٹی) کنگ چارلس III کی تاجپوشی کے بعد برطانوی قومی ترانہ ‘گاڈ سیو دی کنگ’ کی ریکارڈنگ پر بکنگھم پیلس سے تعریفی خط موصول ہوا ہ

*برطانوی پاکستانی اوپیرا سنگر کو بادشاہ کی داد ملی* اسلام آباد، 25 مئی: برطانوی پاکستانی صوفی اوپرا سٹار سائرہ پیٹر کو HM (ہز میجسٹی) کنگ چارلس III کی تاجپوشی کے بعد برطانوی قومی ترانہ ‘گاڈ سیو دی کنگ’ کی ریکارڈنگ…

چین کی مدد سے پاکستان میں ثقافتی ورثے کا تحفظ

اسلام آباد(شِنہوا) ضلع مردان میں واقع تخت بھائی میں غیر معمولی طور پر محفوظ اور شاندار خوبصورتی کی حامل قدیم بودھ خانقاہ کی پتھر کی سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے محمد حسن کا ذہن بدھ مت کی تاریخ اور ثقافت سے…