بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 764 خبریں موجود ہیں

نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد کی مدینہ منورہ میں سعودی عرب کے نائب وزیر حج ڈاکٹر عبدالفتاح سے ملاقات آئندہ حج 2024 کے انتظامات کے حوالے سے گفتگو

نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد کی مدینہ منورہ میں سعودی عرب کے نائب وزیر حج ڈاکٹر عبدالفتاح سے ملاقات ہوئی ہے جس میں آئندہ حج 2024 کے انتظامات کے حوالے سے گفتگو کی گئی مدینہ منورہ میں…

سعودی عرب کے شہر جدہ میں عالمی اردو مرکز کی جانب سے محفل مشاعرہ سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز نے صدارت کی

سعودی عرب کے شہر جدہ میں عالمی اردو مرکز کی جانب سے محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں شعراء کرام نے خوبصورت کلام پیش کرکے شرکاء سے خوب داد سمیٹی جدہ میں منعقدہ محفل مشاعرہ کی صدارت سابق…

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ میں 4 پاکستانی جاں بحق ایک ہی خاندان کے چاروں افراد کا تعلق اوکاڑہ سے ہے

ریاض /سعودی عرب ریاض ٹریفک حادثہ چار پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی چاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق اوکاڑہ سے تھا چاروں ایک ہی خاندان کے افراد تھے جاں بحق ہونے والوں محمد طارق ،…

پاکستانی کھلاڑی ایشیائی کھیلوں میں شرکت کے لئے پرجوش ہیں

اسلام آباد (شِںہوا) اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی 100 میٹر اور 100 میٹر رکاوٹوں والی دوڑ کی قومی چیمپیئن عروج کرن ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے لیے تربیت حاصل کررہی ہیں۔ انہوں نے شِنہوا کو بتایا کہ وہ…

چین عالمی انسانی حقوق بارے ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہا ہے، رپورٹ

بیجنگ (شِنہوا) چائنہ سوسائٹی فار ہیومن رائٹس اسٹڈیز اور شِنہوا نیوز ایجنسی کے تھنک ٹینک ، شِںہوا انسٹی ٹیوٹ نے عالمی انسانی حقوق کی حکمرانی میں چین کے طرز عمل اور شراکت پر ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کا…

چین – آسیان نمائش کھلے پن اور با ہمی جیت کا پلیٹ فارم بن گئی،پاکستانی نمائش کنندگان

نان ننگ (شِنہوا) گوانگ شی ژوآنگ خود اختیارخطے کے صدرمقام نان ننگ میں منعقدہ 20 ویں چین-آسیان نمائش اور چین -آسیان کاروباری و سرمایہ کاری سربراہ اجلاس کے دوران ایک پاکستانی تاجر یاسین اصغر اپنا اندرونی جوش و خروش نہیں…

ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں ژینگ چھن وین بہتر ین اعزاز حاصل کر نے کے لئے کو شاں

بیجنگ (شِنہوا) ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں آئندہ 3 ہفتے ژینگ چھن وین شائقین کی توجہ کا مرکز رہیں گی۔ 20 سالہ کھلاڑی نے منگل کو دوسرے مشعل بردار کی حیثیت سے مشعل ریلے میں حصہ لیا تھا ۔ اتوار…

چین میں ایشیائی گیمز ویلج کے افتتاح کے ساتھ ہی توقعات میں اضافہ

ہانگ ژو (شِنہوا) ہانگ ژو میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کے آغاز میں صرف ایک ہفتہ باقی ہے۔ کھیلوں کی اس اہم تقریب کے لئے براعظم بھر میں جوش و خروش بڑھ رہا ہے۔ ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کی منتظم…

چین، ہانگ ژو اسمارٹ اور سبز ایشیائی کھیلوں کے لئے تیار

ہانگ ژو (شِنہوا) ایشیائی کھیلوں میں صف اول کے کھلاڑیوں کے درمیان مقابلے شائقین کی توجہ کا مرکز ہوں گے تاہم ان کھیلوں کے مقابلوں کو پائیدار حقیقت کا روپ دینے میں اختراع نے عوامی توجہ حاصل کی ہے۔ چین…

ہانگ ژو ایشین گیمز و یلج میں گھر جیسے ما حول کی فرا ہمی

ہانگ ژو (شِنہوا) ہانگ ژو ایشین گیمز و یلج کے میئر لی ہولن نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ ایونٹ میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑیوں اور حکام کو آرام دہ ما حول اور رہائش فراہم کریں گے۔ ایشین…