بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 830 خبریں موجود ہیں

اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی کے سربراہان کا اتحاد کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ پاکستان کی نمائندگی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ساحر شمشاد مرزا نے کی جبکہ اتحاد کے کمانڈر انچیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف بھی شریک تھے

اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی کے سربراہان نے سعودی آرمی چیف آف اسٹاف جنرل فیض الرویلی کی صدارت میں اتحاد کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں دہشتگردی کے انسداد کے لئے کی جانے والی کوششوں کے…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ میں لگاتار اہم ملاقاتیں وزیر خارجہ انٹونی بلنکن وزیر دفاع قومی سلامتی مشیر اور اہم فوجی حکام سے ملاقاتیں

*آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ* جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کے جاری امریکہ دورے کے دوران اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں ان اہم ملاقاتوں میں انٹونی جے بلنکن(سیکرٹری آف سٹیٹ)،…

مودی سرکار کا آزادی صحافت پر ایک اور حملہ بھارتی جریدے ثمانا کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر سنجے راوت پر مودی کے خلاف خبر چھاپنے پر مقدمہ درج مودی سرکار کی پالیسیوں پر تنقید کی تھی

*مودی سرکار کا آزادی صحافت پر ایک اور حملہ* بھارتی جریدے ثمانا کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر سنجے راوت پر مودی کے خلاف خبر چھاپنے پر مقدمہ درج سنجے راوت نے گزشتہ روز مودی سرکار کی پالیسیوں پر تنقید کی تھی سنجے…

چین۔ ویتنام دوستی کی بنیاد دونوں ممالک کے عوام پر ہے، چینی صدر شی جن پھنگ

چین۔ ویتنام دوستی کی بنیاد دونوں ممالک کے عوام پر ہے، چینی صدر شی جن پھنگ ہنوئی (شِنہوا) چین کے صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین…

کویت میں سفیر ملک محمد فاروق کی جانب سے سیکرٹری تحریم الیاس کی 3 سالہ سفارتی خدمات مکمل ہونے پر الوداعی نئے ڈپٹی ہیڈ آف دی مشن مرزا دانش بیگ کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام

کویت میں سفیر پاکستان ملک محمد فاروق کی جانب سے پاکستان ہاوُس میں سفارتخانہ پاکستان میں تعینات سیکرٹری محترمہ تحریم الیاس کی تین سالہ سفارتی خدمات مکمل ہونے پر الوداعی جبکہ سفارتخانہ پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے ڈپٹی ہیڈ…

سعودی عرب میں اسلامی عسکری اتحاد برائے انسداد دہشتگردی کا اجلاس رکن ممالک کے فوج کے سربراہ شریک اسلامی عسکری اتحاد کے کمانڈر جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف بھی شریک سعودی فوج کے سربراہ نے اجلاس کی صدارت کی

سعودی عرب میں اسلامی عسکری اتحاد برائے انسداد دہشتگردی کا اجلاس اجلاس میں رکن ممالک کے رکن اور معاون ممالک کے چیف آف سٹاف شریک ہوئے اسلامی عسکری اتحاد کے کمانڈر جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف بھی شریک تھے سعودی آرمی…

پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے کے دو صحافیوں کو اسماعیل کا بیان چلانے پر ایک عرب ملک کی شکایت پر تبدیل کردیا گیا3

حماس کے رہنمااسماعیل ہانیہ کا بیان کیوں چلایا؟ پاکستان کے سرکاری خبررساں ادارے، اے پی پی، [APP] نے دو بندے بشمول رپورٹر سزا کے طور پر اسلام آباد سے کوئٹہ اور دوسرے سٹیشنز میں ٹرانسفر کئے۔غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق…

سعودی کمپنی آرامکو نےپاکستانی گیس اینڈ آئل کمپنی کے چالیس فیصد شیئر خرید لیے، دونوں کمپنیوں کے مابین معاہدے پر دستخط سعودی عرب میں کیے گئے،اعلامیہ

سعودی کمپنی آرامکو نےپاکستانی گیس اینڈ آئل کمپنی کے چالیس فیصد شیئر خرید لیے،مشترکہ اعلامیہ دونوں کمپنیوں کے مابین معاہدے پر دستخط سعودی عرب میں کیے گئے،اعلامیہ معاہدے کے تحت سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40…

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے ریاست جموں کشمیر کے متعلق ظالمانہ اور جانبدار فیصلے کیخلاف پاسبانِ حُریت کے زیر اہتمام شدید احتجاج کیا گیا۔

مظفرآباد (   ) بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے ریاست جموں کشمیر کے متعلق ظالمانہ اور جانبدار فیصلے کیخلاف پاسبانِ حُریت کے زیر اہتمام شدید احتجاج کیا گیا۔ بھارتی حکومت اور سپریم کورٹ کے متنازعہ فیصلے جموں کشمیر کی تاریخی…

طورخم سرحد پرجدید امریکی ہتھیار برآمد پاک افغان بارڈر طورخم ٹرمینل پرکسٹم اور سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان آنیوالی گاڑی سے جدید امریکی ہتھیار برآمد کر کے افغان ڈرائیور کو گرفتار کرلیا برآمد اسلحہ میں جدید امریکی ساختہ ایم فور ،کلاشنکوف ،میگزینز ،مختلف نوعیت کی ہزاروں گولیاں ،امریکی رائفل ،گرنیڈز ، نائٹ ویژن سائیٹس اور لیز بیم شامل ہیں.

‏*نیوز الرٹ* طورخم سرحد پرجدید امریکی ہتھیار برآمد پاک افغان بارڈر طورخم ٹرمینل پرکسٹم اور سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان آنیوالی گاڑی سے جدید امریکی ہتھیار برآمد کر کے افغان ڈرائیور کو گرفتار کرلیا برآمد اسلحہ میں جدید امریکی…