بین الاقوامی
صدر مملکت عارف علوی اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ دونوں صدور کا غزہ میں جاری قتل عام اور انسانیت کے خلاف جرائم کی روک تھام کے لیے اسلامی ممالک کی جانب سے مربوط کوششوں کی ضرورت پر زور
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ دونوں رہنماؤں کا خطہ بالخصوص غزہ کی صورتحال اور دوطرفہ اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال دونوں صدور کا غزہ میں جاری قتل عام…
افغانستان سالنگ کے راستے روسی سامان کی جنوبی ایشیاء منتقلی کے لیے تیار ہے: مولوی امیر خان متقی
کابل( بی این اے ) افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے آج روسی صدر کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان ضمیر کابلوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں افغانستان اور روس کے درمیان دوطرفہ تعلقات، تجارت میں اضافے اور علاقائی…
بلجیم میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپ میں ممتاز کشمیری رہنما علی رضا سید کو انسانی حقوق کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی آمنہ بلوچ نے کہا کہ یہ ایوارڈ یورپ میں مظلوم کشمیریوں کے لیے علی رضا سید کی غیر معمولی جدوجہد کا اعتراف ہے،
۔ برسلز: سفیر پاکستان آمنہ بلوچ نے علی رضا سید کو انسانی حقوق کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی ہے ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے گذشتہ ہفتے علی رضا سید کو خصوصی ایوارڈ دیا ہےسفیر پاکستان آمنہ بلوچ نے…
اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوئم سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات
جنرل ساحر شمشاد مرزا، NI (M)، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، جو اردن کے سرکاری دورے پر ہیں، نے شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے دوطرفہ سیاسی، سفارتی اور فوجی تعاون…
آرمی چیف نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے خاتمے، انسانی ہمدردی اور خطے میں پائیدار امن کے لیے دو ریاستی حل کے نفاذ کی فوری ضرورت پر بھی زور دیا
*آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا دورہ امریکہ – ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ساتھ خصوصی ملاقات* جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز(ملٹری) کا ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ارکان کے ساتھ خصوصی گفتگو آرمی چیف…
امریکہ کے سنٹرل کمانڈ کے سربراہ سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات
جنرل سید عاصم منیر، NI (M)، COAS نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا سے ٹمپا بے، فلوریڈا میں ہیڈ کوارٹرز سینٹرل کمانڈ کے دورے کے دوران ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے امور بالخصوص…
امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت داخلہ نے پہلی بار تسلیم کیا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ملک بھر میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تقریباً چالیس دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے،
*افغان میڈیا نے ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی گرفتاری کی بڑی اطلاع دے دی* امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت داخلہ نے پہلی بار تسلیم کیا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ملک بھر میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی…
عوامی جمہوریہ چین کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان مسٹر یو ژیاؤونگ نے آئی ای اے کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات
عوامی جمہوریہ چین کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان مسٹر یو ژیاؤونگ نے آئی ای اے کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات میں حالیہ پیش رفت کے حوالے سے جامع بات چیت…
افغانستان کی طالبان حکومت نے مولانا فضل الرحمان کوافغانستان کے دورے کی دعوت کے مقاصد بتادئیے
امارت اسلامیہ افغانستان کی جانب سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو افغانستان کے دورے کی سرکاری دعوت کے حوالے سے بعض احباب نے ذبیح اللہ مجاہد صاحب کا موقف جاننے کی خواہش کی ہے۔ ان…
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر
*بریکنگ* *پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر* پاکستانی فوج گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے…