بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 830 خبریں موجود ہیں

مقبول بٹ اور افضل گورو کی برسی کے سلسلے میں برسلز میں تقریب میں خراج عقیدت پیش علی رضا سید نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

عظیم کشمیری شہداء مقبول بٹ اور افضل گورو کی برسی کے سلسلے میں بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں جو یورپی ہیڈکواٹرز بھی ہے،کشمیر کونسل ای یُوکے زیرِ انتظام ایک تقریب منعقد ہوئی کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام کونسل کے مرکزی…

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان نے عام انتخابات پرامن اور کامیابی کے ساتھ منعقد کیے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے متعلق بعض ممالک اور تنظیموں کے بیانات کو دیکھا ہے، ہم ان میں سے بعض بیانات کے منفی لہجے پر حیران ہیں۔یہ بیانات…

ریاض / سعودی عرب سعودی دارالحکومت ریاض میں موسلادھار بارش بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا،سعودی محکمہ موسمیات

ریاض / سعودی عرب سعودی دارالحکومت ریاض میں موسلادھار بارش بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا،سعودی محکمہ موسمیات

نئے قمری سال کے موقع پر چینی مارکیٹ میں پاکستانی اشیاء کی مقبولیت میں اضافہ

نئے قمری سال کے موقع پر چینی مارکیٹ میں پاکستانی اشیاء کی مقبولیت میں اضافہ کنمنگ (شِنہوا) چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان کے شہر کنمنگ میں نئے قمری سال کی مناسبت سے خریداری کا میلہ جاری ہے۔موسم بہار کے…

پاکستانی طلباء کی چین کے اسپرنگ فیسٹیول ویلیج گالامیں شرکت

گوئی یانگ(شِنہوا) فٹ بال اور موسیقی بالکل رابطے کی ایک زبان کی طرح ہیں جو لوگوں کو آپس میں جوڑتے ہیں، یہ کہنا تھا پاکستانی طالبہ رافعہ سیف کا، جنہوں نے چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کی کاونٹی…

نیشنل اسٹینڈرڈ اتھارٹی نے غیرمعیاری تیل کے 13 ٹینکرز ایران کو واپس کر دیے

کابل( بی این اے ) نیشنل اسٹینڈرڈ اتھارٹی نے غیرمعیاری تیل کے 13 ٹینکروں کی ایران کو واپسی کی اطلاع دی ہے۔ ادارے کی ایک پریس ریلیز کے مطابق غیر معیاری تیل (ڈیزل اور پیٹرول) کے 13 ٹینکرزجو ادارے کے…

پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 481,256 تک پہنچ چکی ہے

*غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری* *2 فروری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 481,256 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے* *30 جنوری…

چینی صدر شی جن پھنگ کی ثقافت پر سوچ و فکر اکتوبر 2023 میں متعارف کرانے کے بعد سے “ثقافت” پورے چین میں مقبول عام ہوگئی ہے۔ چینی نئے قمری سال شروع ہونے سے قبل ملک میں اس نئے رجحان کو اپنانے کے لئے مختلف ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

شی جن پھنگ ، ثقافت کی دلدادہ شخصیت بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ کی ثقافت پر سوچ و فکر اکتوبر 2023 میں متعارف کرانے کے بعد سے “ثقافت” پورے چین میں مقبول عام ہوگئی ہے۔ چینی نئے قمری…

کینیا ریلوے کا ایک صدی کا ارتقاء: بیداری اور ترقی کی کہانی

نیروبی(شِنہوا) کسی ملک کے لیے ریلوے کا قیام کوئی معمولی بات نہیں ، لیکن ریلوے کے لیے ایک ملک کی تشکیل غیر معمولی بات ہے۔ یہ بات آج سے ایک سواکیس سال پہلے اس وقت کے برٹش ایسٹ افریقہ کے…

کشمیر کونسل یورپی یونین کے صدر علی رضا سید کی وزیر خارجہ سید جلیل عباس سے ملاقات علی رضا کی کشمیر کاز کے لئے خدمات کو سراہا کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے بلجئیم میں شمعیں روشن کی جائیں گی

برسلز: چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی نگران وزیرخارجہ جو ان دنوں بلجیئم کے دورے پر ہیں، نے کشمیرکونسل ای یو کی کوششوں کو سراہا کشمیرکونسل ای یو چار فروری…