بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 830 خبریں موجود ہیں

یونان سے پاکستانیوں کی جبری ملک بدری زور پکڑ گئی۔ جنوبی یورپی ممالک میں جبری ملک بدری میں یونان چوتھا ملک بن گیا۔

یونان سے پاکستانیوں کی جبری ملک بدری زور پکڑ گئی۔ جنوبی یورپی ممالک میں جبری ملک بدری میں یونان چوتھا ملک بن گیا۔ یونان سے پاکستانیوں کی مل بدری کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ رات یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے…

امارت اسلامیہ کی دوحہ اجلاس میں عدم شرکت کا مطلب دنیا کے ساتھ تعلقات کی خرابی نہیں ہے: مولوی عبدالکبیر

کابل( بی این اے ) نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر نے آج اپنے دفتر میں کابل میں جاپان کے سفیر تاکایوشی کرومیا سے ملاقات میں کہا کہ دوحہ اجلاس میں امارت اسلامیہ کی عدم شرکت کا مطلب دنیا…

افغانستان سے متعلق دوحہ اجلاس کے حوالے سے افغان وزارت خارجہ کا اعلامیہ

افغانستان سے متعلق دوحہ اجلاس کے حوالے سے افغان وزارت خارجہ کا اعلامیہ گذشتہ ڈھائی سالوں سے امارت اسلامیہ افغانستان کی سیاسی، انتظامی، سیکیورٹی، معاشی اور سماجی بنیادوں کو مضبوط کرنے کی کوششیں کر رہی ہے، دوسری جانب خطے کے…

پاکستان کے دریائے سندھ کے 30 فیصد سے زائدآبی رقبےکو2030تک بحال کرنے کے اقدام کو اقوام متحدہ کے عالمی بحالی کے سات پرچم برداروں میں سے ایک قرار دیا گیا ہے

پاکستان کے دریائے سندھ کے 30 فیصد سے زائدآبی رقبےکو2030تک بحال کرنے کے اقدام کو اقوام متحدہ کے عالمی بحالی کے سات پرچم برداروں میں سے ایک قرار دیا گیا ہے نیروبی، 13 فروری 2024۔ پاکستان کے دریائے سندھ کے…

ایران کے وزیر خارجہ نے قطر میں حماس کے سیاسی بیورو چیف اسماعیل ہنیہ سے ملاقات اور بات چیت کی

*امیر عبداللہیان کی اسماعیل ہنیہ سے ملاقات* دوحہ – ایران کے وزیر خارجہ نے قطر میں حماس کے سیاسی بیورو چیف اسماعیل ہنیہ سے ملاقات اور بات چیت کی۔ ارنا کے فارن پالیسی رپورٹر کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ…

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستانی حکام سے پاکستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا انتخابات کے بعد درپیش مسائل کے قانونی حل پر زور

*بریکنگ* *سربراہ اقوام متحدہ کا پاکستان کو انتخابات کے بعد درپیش مسائل کے قانونی حل پر زور* اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستانی حکام سے پاکستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اقوام متحدہ کے سربراہ نے پاکستانیوں پر…

گوانتانامو سے رہا ہونے والے 2 افغان شہری 22 برس برس بعد وطن واپس پہنچ گئے

کابل( بی این اے ) گوانتانامو سے رہا ہونے والے 2 افغان شہری 22 برس برس بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ یہ دونوں افغان شہری جو کئی برسوں سے امریکی جیل میں قید تھے امارت اسلامیہ کی مسلسل کوششوں کے…

پاکستان نے صومالیہ کے فوجی بیس میں نماز پڑھتے اہلکاروں پر کیے گئے دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے

پاکستان نے صومالیہ کے فوجی بیس میں نماز پڑھتے اہلکاروں پر کیے گئے دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان موغادیشو میں متحدہ عرب امارات کے…

پیرس میں بھارتی سفارتخانہ کے سامنے مقبول بٹ کی 40 ویں برسی کے موقع پر JKLF EU کا احتجاجی مظاہرہ ملک مشتاق پاشا نعیم چوہدری کا شہداء کا مشن کو ہر قیمت پر پورا کرنے کا عزم

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ زون چیپٹر نے عظیم کشمیر شہید مقبول بٹ کی 40ویں برسی کے موقع پر پیرس میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا۔ مقررین نے کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جائز…

یوم شہادت مقبول بٹ پر JKLF یورپ زون کا برسلز میں بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ سردار ظہیر خالدجوشی علی رضا سید نے خطاب کیا

گیارہ فروری مقبوضہ کشمیر کے آزادی پسند لیڈر مقبول بٹ کی شہادت کا دن ہے، جے کے ایل ایف یورپ زون نے اس موقع پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں جے کے ایل ایف یورپ زون کے…