بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 766 خبریں موجود ہیں

گیس پائپ لائن منصوبوں پر پاکستان کی عدم دلچسپی انتہا ئی تشویش ناک ہے

اسلام آباد – (30 مارچ ڈیوکام پاکستان سینٹر فار جیو پولیٹیکل اسٹڈیز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر منیر احمد نے ایک ویبینار میں کہا کہ پاکستان کی گیس پائپ لائن منصوبوں کو آگے بڑھانے میں ناکامی نے قومی اور بین الاقوامی خدشات…

وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے پاکستان کے سیکر ٹری تجارت کی ملاقات

وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے پاکستان کے سیکر ٹری تجارت کی ملاقات کابل ( الامارہ ) امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے پاکستان کے سیکر ٹری تجارت محمد خرم آغا اور ان کے…

بوآؤ فورم برائے ایشیا میں تقریباً2ہزارمندوبین شرکت کریں گے

بوآؤ فورم برائے ایشیا میں تقریباً2ہزارمندوبین شرکت کریں گے بوآؤ، ہائی نان (شِنہوا)بوآؤ فورم برائے ایشیا (بی ایف اے) کی سالانہ کانفرنس 2024میں تقریباً2ہزارمندوبین شرکت کررہے ہیں،جو26 سے 29 مارچ تک چین کے صوبہ ہائی نان کے ساحلی شہر بوآؤ…

ایشیائی معیشت کی شرح نمو سال 2024 میں 4.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی

بوآؤ،ہائی نان (شِنہوا) بوآؤ فورم برائے ایشیا کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایشیائی معیشت 2024 میں تقریباً 4.5 فیصد کی شرح سے ترقی کرے گی جو 2023 کے مقابلے میں اضافے کے ساتھ عالمی اقتصادی…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے فلسطین کا مقدمہ بین الاقوامی پارلیمانی فورم پر اٹھا دیا نہتے فلسطینیوں پر مظالم عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی، جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پر طمانچہ قرار دیدیا۔

*اسپیکر قومی اسمبلی نے فلسطین کا مقدمہ بین الاقوامی پارلیمانی فورم پر اٹھا دیا۔* سردار ایاز صادق نے نہتے فلسطینیوں پر مظالم عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی، جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پر طمانچہ قرار دیدیا۔ جنیوا میں منعقدہ…

پاکستان کے سیکرٹری تجارت کل کابل جائیں گے افغانستان کے کمیشن کس اجلاس قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو برقرار رکھتے ہوئے پڑوسی ممالک کے ساتھ مثبت تعلقات کو فروغ دینے کے حکومتی عزم پر زور ۔

سیاسی کمیشن کے اراکین کا ممالک کے ساتھ تعلقات میں توسیع پر اصرار، لیکن غیر ملکی جارحیت کی اجازت نہیں دیں گے کابل (بی این اے): امارت اسلامیہ افغانستان کے سیاسی کمیشن کے اجلاس میں ملک اور خطے کی حالیہ…

دنیا بھر کی طرح سڈنی کینبرا اور میلبرن میں بھی یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی پر وقار تقاریب کا انعقاد

پاکستان ہائی کمیشن، کینبرا میں یوم پاکستان کی تقریب یوم پاکستان کی یاد میں 22 مارچ 2024 کو پاکستان ہائی کمیشن میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ استقبالیہ کا آغاز آسٹریلین رائل ملٹری کالج بینڈ کی جانب سے پاکستان…

پاکستان میں افغانستان کے سفیر نے کابل اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت پر وزیر خارجہ کو اپنی رپورٹ پیش کردی

پاکستان میں افغانستان کے سفیر نے کابل اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت پر وزیر خارجہ کو اپنی رپورٹ پیش کردی کابل (بی این اے) وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے آج پاکستان میں…

جوہری توانائی کے شعبے کا چینی موبائل پاور بینک زیر تعمیر

جوہری توانائی کے شعبے کا چینی موبائل پاور بینک زیر تعمیر چھنگ دو(شِنہوا) ہائی نان چھانگ جیانگ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تحت زیر تعمیر “لنگ لونگ نمبر 1” نیوکلیئر پاور پلانٹ اس وقت دنیا کا پہلا زمین پر مبنی تجارتی…

یونان میں نسلی امتیاز کے خاتمے کے عالمی دن پر تارکینِ وطن واک کی اور یونان میں ہونے والی نسل پرستی کیخلاف یونانی انسانی حقوق کے دفتر پر کھلا خط پیش کیا

یونان میں نسلی امتیاز کے خاتمے کے عالمی دن پر تارکینِ وطن اور مختلف تنظیمات نے واک کی اور یونان میں ہونے والی نسل پرستی کیخلاف یونانی انسانی حقوق کے دفتر پر کھلا خط پیش کیا۔ دنیا بھر کی طرح…