بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 795 خبریں موجود ہیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی ہیتھرو، انگلینڈ پہنچ گئی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کو انگلینڈ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے استقبال کیا۔

ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم لندن سے لیسٹر پہنچ گئی۔ پاکستان ویمنز ٹیم کا 17 رکنی اسکواڈ کل اپٹن اسٹیل کاؤنٹی گراؤنڈ میں کوچز کی زیر نگرانی ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔ ٹریننگ مقامی وقت کے…

افغان طیور سٹیٹ کمپنی اور پاکستان ہوپ ایجنسی کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط

کابل (بی این اے) اسلام آباد میں امارت اسلامیہ افغانستان کے سفارت خانے نے افغان طیور اسٹیٹ کمپنی اور پاکستان کی ہوپ ایجنسی کے درمیان پولٹری اور اس سے متعلقہ مصنوعات کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کی خبر دی…

تھنک ٹینک کی رپورٹ جدیدیت کے لیے چین کے نقطہ نظر پر روشنی ڈالتی ہے۔

تھنک ٹینک کی رپورٹ جدیدیت کے لیے چین کے نقطہ نظر پر روشنی ڈالتی ہے۔ پیرس (سنہوا) — چینی تھنک ٹینکس کی طرف سے ہفتہ کو یہاں جاری کردہ ایک رپورٹ میں چینی جدیدیت کے عمل کو متعارف کرایا گیا…

جرمنی کے شہر برلن میں فلسطین کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں کی تعداد میں جرمن شہری باہر آگئے۔ جرمن حکومت سے جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔

جرمنی کے شہر برلن میں فلسطین کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں کی تعداد میں جرمن شہری باہر آگئے۔ جرمن حکومت سے جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ فلسطین میں جاری حالیہ دہشت گردی کے خلاف جرمنی…

عالمی یوم صحافت کے حوالے سے جدہ میں سینیئر صحافی امیر محمد خان صدارت میں تقریب مقررین نے کہا کہ صحافت انتہائی مقدس پیشہ ہونے کے ساتھ انتہائی اہمیت اور ذمہ داری کا بھی حامل ہے۔

عالمی یوم صحافت کے حوالے سے جدہ میں تقریب کا انعقاد سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں صحافت کے عالمی دن کے مناسبت سے تقریب کا انعقاد جس میں پاکستان جرنلسٹ فورم, پاکستان اوورسیز میڈیا فورم اور یونائٹڈ جرنلسٹ…

شِںہوا اور اے ٹی وی کا خبروں اور اطلاعات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق

بڈاپسٹ (شِنہوا) چین کی شِنہوا نیوز ایجنسی اور ہنگری کے اے ٹی وی میڈیا گروپ نے ایک مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں جس میں خبروں اور معلومات کے علاوہ اہلکاروں میں رابطوں سمیت مختلف سطح اور تمام…

ذمہ دار میڈیا مالکان ہمیشہ اس بات پر توجہ دیتے ہیں کہ انکا اخبار یا چینل ملک کے اساس ادارے کو نقصان پہنچانے والی خبر کو اپنے اداروں سے دور رکھیں

جدہ میں عالمی آزادی صحافت کے حوالے سے پاکستانی میڈیا کے نمائیندگان کی جانب سے دئے عشائیہ تقریب خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے نامور صحافی،تجزیہ نگار اور نیوز چینل کے ڈائریکٹر نیوز حافظ طارق محمود نے کہا پاکستان میں صحافت…

یورپ میں کشمیریوں کے ہمدرد سفیر انتھونی کرزنر انتقال کر گئے: کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کی طرف سے اظہار تعزیت

برسلز: یورپی یونین کے سابق سینئر سفارتکار اور کشمیریوں کے یورپی دوست اور ہمدرد ایمبیسڈر انتھونی کرزنر جمعرات کی صبح یورپی ہیڈ کوارٹر برسلز میں انتقال کر گئے۔ آنجہانی ایمبیسڈر کرزنر کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے سینئر…

پنجشیر، بھارتی تاجروں کا پنجشیر میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ

کابل ( بی این اے ) دو بھارتی تاجروں ناگر اور انبانی نے پنجشیر میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے گورنر پنجشیر حافظ محمد آغا حکیم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں پنجشیر میں سرمایہ کاری کرنے کا اپنا بزنس…

متحدہ عرب امارات میں اج اور کل شدید بارشوں کی پیش گوئی ی اولے پڑنے کا بھی امکان 2و دن تعلیمی ادارے بند اور ورک ٹو ہوم کا بھی اعلان

متحدہ عرب امارات میں اج اور کل شدید بارشوں کی پیش گوئی یو اے ای مشرقی علاقوں میں اولے پڑنے کی بھی پیش گوئی دبئی حکومت کی طرف سے دو دن تعلیمی ادارے بند اور ورک ٹو ہوم کا بھی…