بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 484 خبریں موجود ہیں

ترکیہ کا تیزانداز ایف آئی ایس یو گیمز میں استعمال ہو نے والی ہائی ٹیک ایجادات سے متاثر

استنبول / چھنگ ڈو (شِنہوا) چین کے شہر چھنگ ڈو میں منعقدہ 31 ویں انٹرنیشنل یونیورسٹی اسپورٹس فیڈریشن (ایف آئی ایس یو) سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں حصہ لینے والے ترکیہ کے تیرانداز صمد آک کھیلوں کے دوران استعمال ہونے…

اعلیٰ معیار کے سی پیک سے بیلٹ اینڈ روڈ کی اہمیت اجاگر ہو تی ہے، پا کستانی ماہر

اسلام آباد (شِنہوا) ایک پاکستانی ماہر نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے اعلیٰ معیار کی ترقی کی ہے ۔ پاکستان اور چین کے درمیان باہمی جیت کے اقتصادی تعاون سے مشترکہ مستقبل کے ساتھ انسانی…

چین کا پانڈا سرحد پار ہم آہنگی اور دوستی کی علامت بن گیا

بیجنگ (شِنہوا) چین میں منعقدہ 31 ویں انٹرنیشنل یونیورسٹی اسپورٹس فیڈریشن (ایف آئی ایس یو) سمرورلڈ یونیورسٹی گیمز کے ساتھ ساتھ دیوقامت پانڈا نے نہ صرف چڑیا گھر میں مہمانوں کا استقبال کیا بلکہ ٹرینوں میں کارٹون تصاویر، پانڈا شکل…

چینی صدر کی جارجین وزیراعظم سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات کے فروغ اورطویل مدتی منصوبہ بندی کرنے پرزور

چھینگدو(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعہ کو جارجیا کے وزیر اعظم ایراکلی گریباشویلی سے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے دارالحکومت چھینگدو میں ملاقات کی جو ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے 31 ویں سمر ایڈیشن کی…

چینی صدر کی گیانا کے ہم منصب سے ملاقات،مشترکہ مستقبل پر مبنی قریبی چین-گیانا کمیونٹی کی تعمیر پر زور

چھینگدو(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعہ کو چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے دارالحکومت چھینگدومیں گیانا کے صدر عرفان علی سے ملاقات کی جو ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے 31 ویں سمر ایڈیشن کی…

چین پاکستان پاور پراجیکٹ اقتصادی ترقی میں سہولت اور دوستی میں استحکام فراہم کررہا ہے

لاہور، پاکستان/ شی آن، چین(شِنہوا) لاہور میں جیسے ہی سورج طلوع ہوتا ہے اسٹریٹ لائٹس بند ہو جاتی ہیں اور شہر کے جاگ اٹھنے کے ساتھ زندگی کی ہلچل شروع ہوجاتی ہے۔ جیسے ہی دن شروع ہوتا ہے،زبیر طفیل، شہر…

چھینگدو یونیورسیڈ کی افتتاحی تقریب کے استقبالیے سے چینی صدرکا خطاب،کھیلوں کے ذریعے عالمی یکجہتی کو فروغ دینےپرزور

چھینگدو(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ اوران کی اہلیہ پھینگ لی یوان نے جمعہ کو چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے دارالحکومت چھینگدو میں ایک ضیافت کی میزبانی کی جس میں چھینگدو ایف آئی ایس یوورلڈ یونیورسٹی گیمزکی افتتاحی…

31ویں ورلڈ یونیورسٹی گیمز ، ووشو کے کھیل میں پہلا سونے کا تمغہ ہفتے کو دیا جائےگا

چھینگڈو(شِنہوا)چین میں31ویں ایف آئی ایس یوورلڈ یونیورسٹی گیمز کا پہلا طلائی تمغہ ہفتے کے روز ووشو ٹورنامنٹ کے مردوں کے نان چھوان مقابلے کے فاتح کھلاڑی کودیا جائے گا جبکہ چینی ایتھلیٹ تساؤ ماؤ یوان اعلیٰ اعزاز حاصل کرنے کے…

کراچی میں سیکورٹی اہلکار کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر قتل کردیا گیا پولیس گھبرا گئی

واٹر پمپ چورنگی پر سکیورٹی ادارے کے اہلکار کے قتل کا واقعہ بظاہر فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ معلوم ہوتا ہے،پولیس زرائع سیکیورٹی ادارے کے اہلکار سے نہ رقم چھینی گئی، نہ موبائل فون ، موقع پر موجود لوگوں کے مطابق…

سعودی عرب میں دو مسافر بردار طیارے فضا میں اڑتے ہوئے ایک دوسرے کے انتہائی قریب آگئے جس پر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے دونوں طیاروں کو ایک دوسرے سے دور کیا گیا سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق دارالحکومت ریاض کے قریب دو مسافر بردار طیارے فضا میں ایک دوسرے کے قریب آگئے اور صرف ایک دوسرے سے 60 میٹر کے فرق سے اڑتے رہے جو کہ انتہائی خطرناک عمل تھا جس پر سعودی جنرل ایوی ایشن نے دونوں طیاروں کو ایک دوسرے سے دور اڑنے کی ہدایت

سعودی عرب میں دو مسافر بردار طیارے فضا میں اڑتے ہوئے ایک دوسرے کے انتہائی قریب آگئے جس پر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے دونوں طیاروں کو ایک دوسرے سے دور کیا گیا سعودی جنرل ایوی ایشن…