بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 795 خبریں موجود ہیں

چینی زائد گنجائش سے متعلق مغربی ممالک کا بیانیہ گمراہ کن اور خطرناک منطق ہے

بیجنگ (شِنہوا) چین کے تیزی سے ابھرتے نئی توانائی گاڑیوں کے شعبے نے بعض مغربی ممالک کے مبینہ “چینی زائد گنجائش ” بیانیہ کی حال میں جانچ پڑتال کی ہے۔ دنیا کے سامنے اس صنعت کا منظرنامے پیش کرنے کے…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہادت پر قومی پرچم سرنگوں حکومت اور اپوزیشن سمیت تمام قوم ایرانی عوام کے دکھ میں برابر کی شریک صدر وزیراعظم قائد حزب اختلاف وزرائے اعلی کابینہ کے اراکین سیاسی قیادت کا اظہار افسوس

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہادت پر قومی پرچم سرنگوں حکومت اور اپوزیشن سمیت تمام قوم ایرانی عوام کے دکھ میں برابر کی شریک صدر وزیراعظم قائد حزب اختلاف وزرائے اعلی کابینہ کے اراکین سیاسی قیادت…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سمیت دیگر قائدین نے ہیلی کاپٹر حادثہ میں زندہ بچ جانے کی اب تک تصدیق نہیں ہو سکی صدر زرداری وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ابراہیم رئیسی کے لئے نیک تمنائوں کے پیغامات

*▪️رئیسی دو ڈیموں کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کر کے ایرانی شہر تبریز آ رہے تھے* جیسے ہم آپ کو پہلے بھی آگاہ کر چکے ہیں کے صدر ابراہیم رئیسی ایران آذربائیجان سرحدی علاقے میں دو ڈیموں کے افتتاح…

کرغزستان میں طلباء پر حملوں میں بہاولنگر کے 200 سے زائد میڈیکل کے طالب علم پھنس گئے ورثاء شدید پریشانی کا شکار

کرغزستان کے شہر بشکیک میں طلباء پر حملوں میں ضلع بہاولنگر کے دو سو سے زائد میڈیکل کے طالب علم بھی کرغزستان میں پھنس کر رہ گئے ہیں گئے متاثرہ طلباء کے ورثاء شدید پریشانی کا شکار ہو گئے اور…

وزیراعظم شہباز شریف کا کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ طلباء کو واپس لانے والے خصوصی طیارے کے حوالے سے ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کی

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ* وزیراعظم کی کرغزستان میں پاکستان کے سفیر کو کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو واپس لانے والے خصوصی طیارے کے حوالے سے ضروری انتظامات…

چونیاں:کی رہائشی میڈیکل کی کرغزستان میں طالبہ عائشہ وکیل کا وطن واپسی کا مطالبہ “ہم اپنے کمروں میں محصور ہیں اور یہاں پر خوف کی فضاء ہے کھانے پینے میں بھی شدید مشکلات کا شکار ہیں،

*چونیاں/کرغزستان طلباء کشیدگی کا معاملہ* کرغزستان میں طلباء کشیدگی کا معاملہ، چونیاں کی ایک طالبہ بھی متاثرین میں شامل نواحی قصبہ گہلن ہٹھاڑ کی رہائشی میڈیکل کی طالبہ عائشہ وکیل کا وطن واپسی کا مطالبہ طالبہ عائشہ وکیل کا کہنا…

بشکیک سے 180 پاکستانی طلبا کو لے کر پرواز لاہور ائیر پورٹ پہنچ گئی

بشکیک سے 180 پاکستانی طلبا کو لے کر پرواز لاہور ائیر پورٹ پہنچ گئی کرغزستان سے طلبہ کی واپسی۔۔۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی لاہور ائیرپورٹ ہر طلبہ کو ریسیو کیا *▪️کرغزستان سے 140 پاکستانی طلبہ کی لاہور واپسی* کرغزستان میں…

چین کی مدد سے پاکستان میں ثقافتی ورثے کا تحفظ

اسلام آباد(شِنہوا) ضلع مردان میں واقع تخت بھائی میں غیر معمولی طور پر محفوظ اور شاندار خوبصورتی کی حامل قدیم بودھ خانقاہ کی پتھر کی سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے محمد حسن کا ذہن بدھ مت کی تاریخ اور ثقافت سے…

کرغیزستان میں مقامی افراد کے مصری طلبا کے ساتھ تصادم کے بعد پاکستانی سمیت تمام غیر ملکی طلبا پر حملے شروع 4 افراد ہلاک پاکستانی سفیر حسن ضیغم کرغز حکومت سے پاکستانی طلبا کی بحفاظت واپسی کے لیے رابطہ میں

کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی افراد کے مصری طلبا کے ساتھ تصادم کے بعد پاکستانی سمیت تمام غیر ملکی طلبا اورطالبات پر حملے شروع ہوگئے 4 افراد ہلاک ہوچکے ہیں کرغیزستان فسادات کی زد میں آگیا پاکستان سے میڈیکل…

وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین حج آپریشن 2024 کا جائزہ لینے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ڈائریکٹر مدینہ منورہ بریفنگ دی

وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر سید عطاء الرحمن حج آپریشن 2024 کا جائزہ لینے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔وفاقی وزیر مذہبی امور کو ڈائریکٹر مدینہ منورہ ضیاء الرحمن نے پاکستان حج مشن سے متعلق بریفنگ…