بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 491 خبریں موجود ہیں

چین نے ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے لیے 886 اتھلیٹس پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا

بیجنگ(شِنہوا)چین نے ہانگ ژوایشین گیمز کے لیے منگل کو1 ہزار329ارکان پرمشتمل وفد کا اعلان کیا ہے جن میں 886 ایتھلیٹس شامل ہیں۔ 19ویں ایشین گیمز 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک چین کےمشرقی صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگ ژو…

ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلے سے شاؤشنگ کے خوابوں کی تکمیل

ہانگ ژو (شِںہوا) چین کے مشرقی صوبہ ژے جیانگ میں ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کی مشعل کا سفر جاری ہے ۔ چوتھے مرحلے میں صوبے کے شہر شاؤشنگ میں مشعل نے 9.7 کلومیٹر کا سفر طے کیا جس کے دوران…

پاکستانی کاروباری شخصیت اور اس کے بیٹے کی چین پاکستان اقتصادی راہداری پر نظر

کاشغر (شِنہوا) چین ۔ پاکستان سرحدی کاؤنٹی کے درمیان سنکیا نگ ویغور خود اختیار خطے کی ٹاشکورگان تاجک خوداختیار کاؤنٹی میں پاکستانی تاجر بیگ سیف اللہ کو سرحدی معائنہ ، کسٹمز اور غیر ملکی تجارت کا عملہ اچھی طرح پہچانتا…

افغان بارڈر مکمل طور پر سیل کر دیا گیا تمام بڑی گاڑیوں کی تلاشی لی جائیگی اس کے بعد گاڑی لے جانے کی اجازت ہو گی

افغان بارڈر مکمل طور پر سیل کر دیا گیا۔۔ کوئی ڈرائیور کنٹینر اپنی جگہ سے نہ ہلائیں ورنا زمہ دار خود ہونگے افغان باڈر سیل ملک بھر سے کسٹم ٹیمیں اور حساس ادارے کے آفیسرز افغان باڈر پہنچ گئے ۔۔…

بیجنگ سے ہانگ ژو تک، ایشین گیمز کے علامتی مجمسے چین کی ترقی کے آئینہ دار

ہانگ ژو(شِنہوا)چین کے شہربیجنگ سے تعلق رکھنے والی وانگ وین جوان 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک چین کےمشرقی صوبہ ژی جیانگ کے دارالحکومت ہانگ ژو میں منعقد ہونے والی آئندہ 19ویں ایشیاڈ (ایشین گیمز) کی افتتاحی تقریب کابےتابی سےانتظارکر…

ایشین گیمز کے مقامات عوام کی فٹنس کو فروغ دینے میں اہم کردارکے حامل ہیں

ہانگ ژو(شِنہوا)ایشین گیمز کے 1990 میں بیجنگ اور 2010 میں گوانگ ژو میں انعقاد کے بعد ہانگ ژوگیمز کی میزبانی کرنے والا چین کا تیسرا شہر بن جائےگا۔بیجنگ اورگوانگ ژوایشین گیمزکےلیےزیر استعمال یا نئے بنائےگئے کھیلوں کے کچھ مقامات تکمیل…

جاپان میں چینی سفارتخانے کا جوہری آلودہ پانی کے سمندرمیں اخراج کی سخت مخالفت کا اعادہ

ٹوکیو(شِنہوا) جاپان میں چینی سفارتخانے نے تباہ شدہ فوکوشیما ڈائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ سے جوہری آلودہ پانی کے سمندرمیں اخراج کی اپنے ملک کی جانب سے سخت مخالفت کا اعادہ کرتے ہوئے جاپانی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ…

عالمی بندرگاہوں میں چینی سرمایہ کاری کی حقیقی تصویر امریکی میڈیا ادارے “غیر ملکی بندرگاہوں پر چینی سرمایہ کاری بارے سیکیورٹی خدشات” کے بیانیے کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہے ہیں

عالمی بندرگاہوں میں چینی سرمایہ کاری کی حقیقی تصویر بیجنگ (شِنہوا) وائس آف امریکہ (وی او اے) اور وال اسٹریٹ جرنل (ڈبلیو ایس جے) سمیت دیگر امریکی میڈیا ادارے “غیر ملکی بندرگاہوں پر چینی سرمایہ کاری بارے سیکیورٹی خدشات” کے…

چین عالمی مارکیٹ کے لیے ناگزیر ہے ، پاکستانی نمائش کنندہ

چھا نگ چھون (شِنہوا) روانی سے مینڈ رن زبان میں گاہکوں کو اپنی مصنو عات متعارف کروانے والے کامل محمد نے ایک نما ئش میں شر کت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پا کستان سے در آمد کیا…

کرتاپور راہداری مسلسل بچھڑوں ہوؤں کو ملانے کا سبب بننے لگی 55 سال بعد پاکستانی اور بھارتی 2 خاندان مل گئے

شکرگڑھ۔ کرتاپور راہداری مسلسل بچھڑوں ہوؤں کو ملانے کا سبب بننے لگی ۔ 55 سال بعد پاکستانی اور بھارتی دو خاندان کرتاپور میں مل گئے ۔ آمنہ بی بی جن کا تعلق پاکستان کے گاؤں علی پور سیداں سے ہے…