بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 892 خبریں موجود ہیں

چائنہ-آسیان ایکسپو پاکستانی نمائش کنندگان کے لیے چینی مارکیٹ کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے کا ذریعہ بن گئی

نان ننگ(شِنہوا)چین میں جاری 21ویں چائنہ-آسیان ایکسپو کے “بیلٹ اینڈ روڈ” بین الاقوامی نمائشی علاقے میں پاکستانی پویلین میں لوگوں کا رش لگا رہتا ہے۔ وہاں پر پاکستانی نمائش کنندہ فیضان احمد کا بھی بوتھ جس پر بھی لوگوں کا…

چین ۔ آسیان نمائش کے 21 ویں ایڈیشن سے پاکستانی تاجروں کو امیدیں

نان ننگ (شِنہوا) چین ۔ آسیان نمائش کے 21 ویں ایڈیشن کے نمائشی علاقے میں منفرد پاکستانی خصوصیات کی حامل مصنوعات کی وسیع رینج کی نمائش کی گئی جن میں مختلف ڈیزائن کے مھاگنی فرنیچر، عمدہ اور ہاتھ سے بنے…

مظفر آباد میں شہری کو زخمی کرنے والا ڈکیت گینگ کا بد معاش ڈرامائی انداز میں گرفتار ملزم قتل اقدام قتل اور ڈکیتی کی کئی وارداتوں میں ملوث بتایا گیا

تھانہ پولیس صدر مظفرآباد کی دبنگ کاروائی…. تفصیلات کے مطابق مورخہ 18/09/24 کو بوقت 30 11 بجے رات بمقام گوجرہ نالا مسمی راجہ شہباب ولد محمد حسین سکنہ پنیالی باغ حال تاجر شوکت لا ین مظفرآباد کو 2 نامعلوم افراد…

بیلاروس ٹریکٹر کا مشترکہ پلانٹ پاکستان میں قائم کیا جائے گا، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے بیلاروس نائب وزیر زراعت وادم شگوئیکو کی ملاقات

24 ستمبر 2024 *بیلاروس ٹریکٹر کا مشترکہ پلانٹ پاکستان میں قائم کیا جائے گا، اعلامیہ* وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے بیلاروس کے وفد کی ملاقات بیلاروس کے نائب وزیر زراعت وادم شگوئیکو کی شرکت نائب وزیر صنعت آندرے کزنیتسوف…

مقبوضہ کشمیر میں آج دوسرے مرحلے کا الیکشن ڈرامہ رچایا جا رہا ہے بھارت کا رچایا جانے والا نام نہاد الیکشن حق خود ارادیت کا نعمل البدل نہیں ہوسکتا ہے عبدالحمید لون حریت رہنما

مقبوضہ کشمیر میں آج دوسرے مرحلے کا الیکشن ڈرامہ رچایا جا رہا ہے عبدالحمید لون حریت رہنما بھارت کا رچایا جانے والا نام نہاد الیکشن حق خود ارادیت کا نعمل البدل نہیں ہوسکتا ہے بھارتی حکومت کی طرف سے غیر…

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کی بحیثیت ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تقرری

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کی بحیثیت ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تقرری لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کی بحیثیت ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) تقرری پاکستان کی عسکری تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی…

مودی کی اقوام متحدہ آمد پر کشمیریوں اور سکھوں کا احتجاجی مظاہرہ کشمیر کی آزادی اور خالصتان کے قیام کیلئے نعرے کشمیر کی آزادی تک تحریک جاری رہےگی،غزالہ حبیب

بھارتی وزیراعظم مودی کی اقوام متحدہ آمد پر احتجاجی مظاہرہ کشمیریوں اور سکھوں نے مودی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین کے کشمیر کی آزادی اور خالصتان کے قیام کیلئے نعرے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل نے کیا…

آٹھویں شاہراہ ریشم عالمی نمائش پاک ۔ چین توانائی تعاون کے فروغ کا پلیٹ فارم بن گئی

شی آن (شِںہوا) چین کے شمال مغربی شہر شی آن میں جاری 8 ویں شاہراہ ریشم نمائش میں چین اور پاکستان کے توانائی شعبے سے وابستہ افراد نے صنعتی تعاون کے فروغ اور عملی تعاون گہرا کرنے پر تبادلہ خیال…

پاکستانی کمپنی کی چین کی آئی ٹی مارکیٹ سے امیدیں وابستہ

بیجنگ(شِنہوا) پاکستان کی آئی ٹی کمپنی نیٹسول ٹیکنالوجیز کے نائب صدر نعیم آفتاب نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کا آئی ٹی اور سافٹ ویئر کا کاروبار چینی کمپنیوں کے لیے انتہائی پرکشش مارکیٹ ثابت ہو گا۔ نعیم آفتاب…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ایک کٹھ پتلی اسمبلی چاہتا ہے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید

برسلز: چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کراکے ایک ایسی کٹھ پتلی اسمبلی بنانا چاہتی ہے جو اس کے غیرقانونی اقدامات کی توثیق کرے۔ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں…