بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 493 خبریں موجود ہیں

چین پاکستان زرعی تعاون مقامی کاشتکاروں کیلئے مزید فائدہ مند ثابت ہو رہا ہے

چین پاکستان زرعی تعاون مقامی کاشتکاروں کیلئے مزید فائدہ مند ثابت ہو رہا ہے تائی یوآن(شِنہوا) گزشتہ کچھ دنوں سے تصورحسین قینوا کے پودے لگانے میں مصروف ہیں۔ رواں سال کی اچھی فصل سے پاکستانی کسان تصورحسین کے اعتماد میں…

تیانجن کے پاکستانی طالب علم ںے زندگی بی آر آئی مقاصد کے لئے وقف کردی

تیانجن کے پاکستانی طالب علم ںے زندگی بی آر آئی مقاصد کے لئے وقف کردی تیان جن (شِنہوا) جامعہ تیاجن میں پی ایچ ڈی کے 30 سالہ پاکستانی طالب علم معاذ اعوان بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی)…

چینی مصنوعات اور عوام سے محبت ہمارے خون میں شامل ہے،پاکستانی خریدار

گوانگ ژو (شِنہوا) ایک پاکستانی خریدار شاہد نے اپنے فون پر موجود نمبروں کی ایک سیریز شِنہوا کے نامہ نگار کو دکھاتے ہوئے کہا کہ ” کیا آپ اس بوتھ کو تلاش کرنے میں میری مدد کر سکتے ہیں؟ میں…

چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔ پاکستانی وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کے لئے بیجنگ میں ہیں۔

بیجنگ میں چینی اور پاکستانی وزرائے اعظم کی ملاقات بیجنگ (شِںہوا) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔ پاکستانی وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت…

چین-پاکستان ہیلتھ کوریڈور کا پاکستانی معمار

چین-پاکستان ہیلتھ کوریڈور کا پاکستانی معمار جینان(شِنہوا) پسماندہ علاقوں کے لوگوں اور طبی اخراجات برداشت کرنے سے قاصر افراد کے لیے بہتر طبی خدمات فراہم کرنا سرگودھاکے محمد شہباز کا بچپن سے ہی ایک کا خواب رہا ہے۔ 2006 میں…

شی جن پھنگ عظیم منصوبے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے مرکزی معمار ہیں

بیجنگ (شِنہوا) اب سب کی نگاہیں شی جن پھنگ پر ہیں کیونکہ چینی صدر منگل سے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں دنیا بھر کے عالمی رہنماؤں، کاروباری عہدیداروں اور اسکالرز کی میزبانی کر رہے ہیں۔…

بیلٹ اینڈ روڈ تعاون سے چین دنیا کے لیے اپنے دروازے مزید وسیع کر رہا ہے، صدر شی

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون کی افتتاحی تقریب میں اپنے اہم خطاب میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کی کامیابیوں سے حاصل شدہ…

چینی وروسی صدور کی بیجنگ میں ملاقات،چین روس عملی تعاون کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے پر زور

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے بدھ کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات چیت کی جو تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون (بی آرایف)میں شرکت کے لیے بیجنگ میں موجود ہیں۔ اس موقع پرصدر شی…

قازقستان بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت 1ہزار300 کلومیٹر ریلوے لائن تعمیر کرے گا:صدرتوکایف

بیجنگ (شِنہوا) قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے کہاہے کہ قزاقستان کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے ساتھ ہم آہنگ رہتے ہوئے اگلے تین سالوں میں 1ہزار300کلومیٹر نئی ریلوے تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے۔ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم…

بی آر آئی ترقی پذیر ممالک میں ترقی کو فروغ دےرہا ہے:انڈونیشیائی صدر

بیجنگ(شِنہوا)انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے کہا ہے کہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) نے ترقی پذیر ممالک میں ترقی کو فروغ دیا ہے۔ بدھ کو تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون کی…