بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 766 خبریں موجود ہیں

مودی کی اقوام متحدہ آمد پر کشمیریوں اور سکھوں کا احتجاجی مظاہرہ کشمیر کی آزادی اور خالصتان کے قیام کیلئے نعرے کشمیر کی آزادی تک تحریک جاری رہےگی،غزالہ حبیب

بھارتی وزیراعظم مودی کی اقوام متحدہ آمد پر احتجاجی مظاہرہ کشمیریوں اور سکھوں نے مودی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین کے کشمیر کی آزادی اور خالصتان کے قیام کیلئے نعرے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل نے کیا…

آٹھویں شاہراہ ریشم عالمی نمائش پاک ۔ چین توانائی تعاون کے فروغ کا پلیٹ فارم بن گئی

شی آن (شِںہوا) چین کے شمال مغربی شہر شی آن میں جاری 8 ویں شاہراہ ریشم نمائش میں چین اور پاکستان کے توانائی شعبے سے وابستہ افراد نے صنعتی تعاون کے فروغ اور عملی تعاون گہرا کرنے پر تبادلہ خیال…

پاکستانی کمپنی کی چین کی آئی ٹی مارکیٹ سے امیدیں وابستہ

بیجنگ(شِنہوا) پاکستان کی آئی ٹی کمپنی نیٹسول ٹیکنالوجیز کے نائب صدر نعیم آفتاب نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کا آئی ٹی اور سافٹ ویئر کا کاروبار چینی کمپنیوں کے لیے انتہائی پرکشش مارکیٹ ثابت ہو گا۔ نعیم آفتاب…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ایک کٹھ پتلی اسمبلی چاہتا ہے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید

برسلز: چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کراکے ایک ایسی کٹھ پتلی اسمبلی بنانا چاہتی ہے جو اس کے غیرقانونی اقدامات کی توثیق کرے۔ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں…

پاکستانی تاجر چین۔ پاکستان تجارتی امکانات سے خوش

تیان جن (شِنہوا) پاکستانی تاجر افتخار احمد چین کے شمالی شہر تیان جن میں وسط خزاں تہوار کی سرگرمیوں میں جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔ ان کا مشغلہ مون کیک بنانا، چینی لوک داستانیں سننا ہے۔ رواں…

پاکستان نے اپنے میزائلی پروگرام کے خلاف امریکی پابندیوں کو مخاصمانہ قرار دے دیا پاکستان نے اپنے میزائلی پروگرام کے خلاف امریکی پابندیوں کو مخاصمانہ قرار دے دیا ہے

پاکستان نے امریکہ کی جانب سے بعض چینی کمپنیوں اور شہریوں پر مبینہ طور پر اسلام آباد کے میزائل پروگرام سے متعلق اشیاء کی فراہمی کے الزام میں پابندیوں کے ردعمل میں اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کا یہ اقدام…

چین میں منعقدہ تجارتی خدمات میلے سے چین ۔ پاکستان زرعی تعاون میں اضافہ

بیجنگ (شِنہوا) بیجنگ کے قومی کنونشن مرکز کے ایک کانفرنس روم میں پاکستانی زرعی ادارے عقاب کی نمائندہ ہاؤ یوجیاؤ توجہ کا مرکز بنیں۔ چین اور پاکستان کے متعدد نمائش کنندگان نے ان کے ساتھ کاروباری کارڈز کا تبادلہ کیا…

چین کا خدمات تجارتی میلہ عالمی کاروباری اداروں کے لئے مواقع کاپیش خیمہ

بیجنگ(شِنہوا)چین کی بڑی مارکیٹ پر نظر رکھتے ہوئے عالمی کمپنیاں بیجنگ میں ایک بڑے خدمات کے تجارتی میلے میں شرکت کر رہی ہیں تاکہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت میں کاروباری مواقع تلاش کیے جا سکیں۔ فارچیون 500…

پانہ پل کے قریب دو لاشیں گزشتہ چار سے پانچ دنوں سے بے یار و مددگار پڑی ہیں

فارورڈ میسج ۔۔۔۔ پانہ پل پتن آزاد جموں کشمیر کے قریب دو لاشیں بے یار و مددگار: حکام کی غفلت پر سوالیہ نشان پانہ پل کے قریب دو لاشیں گزشتہ چار سے پانچ دنوں سے بے یار و مددگار پڑی…

تعلیمی تبادلوں سے چین ۔ پاکستان کے درمیان آگاہی میں اضافہ

گوئی یانگ (شِنہوا) 24 سالہ پاکستانی طالب علم نعمان خان چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژوکے صدر مقام گوئی یانگ کی جامعہ گوئی ژو میں پوسٹ گریجویٹ کی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ سول انجینئر بننے کا ارادہ رکھنے والے…