بین الاقوامی
چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں پاکستانی لیمپ توجہ کا مرکز بن گئے
شنگھائی (شِنہوا) پاکستانی کاروباری شخصیت حبیب الرحمان نے 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں “مصروف دن ” گزارا۔ وہ شنگھائی میں جاری نمائش کے دوران چینی خریداروں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی مصنوعات متعارف کرواتے رہے۔ درآمدی نمائش…
بھارتی فوج کشمیری جوانوں کو عقوبت خانوں میں رکھا گیا ہے، خواتین کی بے حرمتی کی جارہی ہے، بچے اور بزرگ بھی ہندوستان کے ظلم و بربریت سے محفوظ نہیں چیئرپرسن وویمن کمیشن محترمہ ریحانہ خان
مظفرآباد( )چیئرپرسن وویمن کمیشن محترمہ ریحانہ خان نے کہا کہ 27اکتوبر کادن ناقابل فراموش دن ہے جس دن ہندوستان نے اپنے ناپاک قدم مقبوضہ کشمیر کی پاک دھرتی پر رکھے اور اپنی فوجیں کشمیر میں اتارکرکشمیریوں کے حقوق سلب کرتے…
ذکیہ خان ڈے کئیر فراڈ کیس میں ڈاکٹر گوہر کو کینڈی ائیر پورٹ سے اٹھا لیا گیا ۔ ڈاکٹر گوہر ۶۸ ملین ڈالر ڈے کئیر فراڈ کیس میں مطلوب تھا اور امریکہ سے بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا
بریکنگ نیوز ————- ذکیہ خان ڈے کئیر فراڈ کیس میں ڈاکٹر گوہر کو کینڈی ائیر پورٹ سے اٹھا لیا گیا ۔ ڈاکٹر گوہر ۶۸ ملین ڈالر ڈے کئیر فراڈ کیس میں مطلوب تھا اور امریکہ سے بھاگنے کی کوشش کر…
ہندوستان نے 27 اکتوبر 1947 کو جموں کشمیر پر غاصبانہ تسلط جمایا ھے پانچ اگست کو بھارت نے جموں کشمیر کی آئینی حیثیت کو ختم کیا۔
27 اکتوبر یومِ سیاہ کے موقع پر حریت رہنما عبدالحمید لون کا بیان ۔ ہندوستان نے 27 اکتوبر 1947 کو جموں کشمیر پر غاصبانہ تسلط جمایا ھے عبدالحمید لون حریت رہنما 77 سال سے کشمیری عوام بنیادی حق کے حصول…
امریکی جنرل انتخابات میں نیویارک اسمبلی کے لئے پاکستانی نژاد عامر سلطان کی بھرپور انتخابی مہم پاکستانی کمیونٹی عامر سلطان کی انتخابی مہم میں سرگرم، فتح کے لیے پُرامید
امریکی جنرل انتخابات میں نیویارک اسمبلی کے لئے پاکستانی نژاد عامر سلطان کی بھرپور انتخابی مہم پاکستانی کمیونٹی عامر سلطان کی انتخابی مہم میں سرگرم، فتح کے لیے پُرامید امریکہ میں پانچ نومبر کو ہونے والی صدارتی انتحاب کی گہما…
پاکستانی صحافیوں کی چین کے سنکیانگ میں نسلی اتحاد و سیاحت کی تعریف
ارمچی (شِنہوا) ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کارپوریشن میں چائنیزنیوزاینڈ ویڈیو نیوزسروس کے ڈائریکٹر رب نواز باجوہ نے چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے میں قازان چھی کے دورے میں متعدد تصاویر بنائیں اور سنکیانگ میں نسلی…
برطانوی پارلیمنٹ کے سابق رکن لارڈ نذیر کے اعزاز میں مظفرآباد میں تقریب سابق وزیراعظم راجا فاروق حیدر خان سئنیر رہنماؤں کی شرکت مختلف سیاسی و سماجی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
مظفرآباد (…..)ممبر برطانوی پارلیمنٹ لارڈ نذیر کے اعزاز میں مظفرآباد ایک نجی ہوٹل میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق وزیراعظم آذاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان ، سابق وزیر حکومت و مرکزی رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن…
ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی لاہور ائیر پورٹ پر کارروائی کولمبو جانے والی پرواز پر مسافر سے 4.854 کلو گرام براؤن ہیروئن برآمد
ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی لاہور ائیر پورٹ پر کارروائی کولمبو جانے والی پرواز پر مسافر سے 4.854 کلو گرام براؤن ہیروئن برآمد کر لی۔ملزم کو اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا مسافر حاجی محمد نے مذکورہ منشیات اپنے…
برکس معیشتوں میں ترقی کی زبردست صلاحیت اور گنجائش موجود ہے، روسیف
شنگھائی (شِنہوا) نیو ڈیویلپمنٹ بینک (این ڈی بی) کی صدر دلما روسیف نے کہا ہے کہ برکس ممالک طاقتور معیشتیں ہیں جن کے پاس ترقی کی زبردست صلاحیت اور گنجائش موجود ہے۔ شِنہوا کے ساتھ ایک انٹرویو میں برازیل کی…
وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے سی ای او ایشیاء پیسیفک نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر کی ملاقات ٹیلی کام آپریٹرز کی ٹریننگ کے لیئے جامع پلان مرتب کرنے پر اتفاق؛ ٹیلی کام آپریٹرز کی استعداد کار بڑھانے کے لیئے ٹیکنیکل ٹریننگ بہت اہم ہے، شزہ فاطمہ
وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے سی ای او ایشیاء پیسیفک نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر کی ملاقات ٹیلی کام آپریٹرز کی ٹریننگ کے لیئے جامع پلان مرتب کرنے پر اتفاق؛ ٹیلی کام آپریٹرز کی استعداد کار بڑھانے کے لیئے…