بین الاقوامی
ایران میں قتل ہونے والے 8 پاکستانیوں میں احمدپور شرقیہ کے دو سپوت خانقاہ شریف کے 6افراد تھے۔
لیاقت پور ایران میں قتل ہونے والے 8 پاکستانیوں میں احمدپور شرقیہ کے دو سپوت بھی شامل جبکہ 6 افراد خانقاہ شریف کے رہائشی ہیں۔ مقتول محمد جمشید اپنے گیارہ افراد پر مشتمل خاندان کا واحد کفیل تھا۔ اس کی…
بنگلہ دیش میں انسانی طوفان – فلسطینی عوام کے ساتھ بھرپور ایمانی یکجہتی کی مثال
🤝 *بنگلہ دیش میں انسانی طوفان – فلسطینی عوام کے ساتھ بھرپور ایمانی یکجہتی کی مثال* آج دنیا کے کئی حصوں میں ظلم کے خلاف آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں،…
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل عام بند کروائے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یوعلی رضا سید
چیئرمین کشمیرکونسل ای یوعلی رضا سید نے کہاہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل عام بند کروائے۔ اپنے ایک بیان میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے تازہ ترین واقعات کے بارے میں علی رضا سید نے…
ایران کے صوبہ سیستان میں 8 پاکستانی شہریوں کا قتل
▪️ایران کے صوبہ سیستان میں 8 پاکستانی شہریوں کا قتل- ▪️واقعہ ضلع مہرستان کے گاؤں حائض آباد میں پیش آیا- ▪️تمام مقتولین کو ہاتھ پاؤں باندھ کر گولیاں ماری گئیں- ▪️مقتولین ایک ورکشاپ میں رہائش پذیر تھے- ▪️یہ ورکشاپ پالش،…
پاکستان جانے والا امریکی کانگریس کا وفد طیارے میں موت ہوجانے کے باعث تاخیر سے اسلام آباد پہنچا پہلے دن کی تمام سرگرمیاں معطل ، صرف امریکن ایمبیسی کے استقبالیہ میں شرکت کرے گا
پاکستان جانے والا امریکی کانگریس کا وفد طیارے میں موت ہوجانے کے باعث تاخیر سے اسلام آباد پہنچا پہلے دن کی تمام سرگرمیاں معطل ، صرف امریکن ایمبیسی کے استقبالیہ میں شرکت کرے گا رپورٹ آفاق فاروقی پاکستان جانے والے…
جموں خطے کے ضلع کشتواڑ ناید گام میں تین دن سے مجاہدینِ اور ہندوستانی فورسز کے درمیان جاری خونریز جھڑپ 10 سے زائد بھارتی فوجی ہلاک 3 مجاہدین شہید
*معرکہ کشتواڑ* *مقبوضہ کشمیر : جموں خطے کے ضلع کشتواڑ کی تحصیل چھاترو کے علاقے ناید گام میں تین دن سے مجاہدینِ اسلام اور قابض ہندوستانی فورسز کے درمیان جاری خونریز جھڑپ اختتام پذیر ، باوثوق ذرائع کے مطابق طویل…
بادغیس میں دو قاتلوں کو قصاص کر دیا گیا جبکہ ایک اور قاتل کو صوبہ فراہ کے ایک اسپورٹس اسٹیڈیم میں قصاص کیا گیا
افغانستان میں الہی حکم قصاص کا نفاذ اور انصاف کی فراہمی کی مثال کابل۔ (خصوصی رپورٹ) امارت اسلامیہ افغانستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے قصاص کے شرعی حکم کو نافذ کرتے ہوئے صوبہ بادغیس میں دو قاتلوں کو قصاص…
پاکستان کی جیلوں سے 263 افغان قیدی رہا کر دیے گئے
کابل (بی این اے) وزارت امورِ مہاجرین نے اطلاع دی ہے کہ پاکستان کی جیلوں سے 263 افغان قیدی رہا ہو کر اپنے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ اس وزارت نے آج ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے لکھا: “263 افغان…
اسلام آباد، افغان سفیر اور پرویز خٹک کی اہم ملاقات، مہاجرین سمیت دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد، افغان سفیر اور پرویز خٹک کی اہم ملاقات، مہاجرین سمیت دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کابل (الامارہ) – وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے امور داخلہ اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر…
پاکستانی عازمین حج کے لئے بڑی خوشخبری سعودی عرب نے 10 ہزار اضافی عازمین حج کو حج کی اجازت دے دی اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ اضافہ کی خصوصی درخواست
*پاکستانی عازمین حج کے لئے بڑی خوشخبری* سعودی عرب نے 10 ہزار اضافی عازمین حج کو حج کی اجازت دے دی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان السعودسے رابطہ پاکستانی…