بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 555 خبریں موجود ہیں

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ کی پاکستان کی معشیت بارے رپورٹ جاری آئندہ مالی سال شرح نمو 3 فیصد رہنے کی مہنگائی بڑھنے کی شرح 12 فیصد۔شرح سود 16 فیصد تک آنے کی توقع

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ کی پاکستان کی معشیت بارے رپورٹ جاری آئندہ مالی سال پاکستان کی شرح نمو تین فیصد رہنے کی پیشنگوئی کردی پاکستان میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 12 فیصد رہے گی۔…

اللہ کے گھر کا غلاف بنانے والی فیکٹری کی جانب سے نیا غلاف تیار کرکے بیت اللہ کے کلید بردار کے حوالے کر دی

اللہ کے گھر کا غلاف بنانے والی فیکٹری کی جانب سے نیا غلاف تیار کرکے بیت اللہ کے کلید بردار کے حوالے کر دیا نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے وزیر حج عمرہ ڈاکٹر توفیق…

یورپ اور خلیجی ممالک میں ہاکستانی تارکین وطن نے عید الاضحی کی نماز ادا کی فرانس میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار نے نماز عید کے اجتماع سے خطاب کیا بارسلونا پیرس شارجہ یونان میں نماز عید کے اجتماعات

فرانس سفیر پاکستان عاصم افتخار نے ہزاروں مسلمانوں کے مجمع سے خطاب کیا اور عید کی مبارکباد دی ، پیرس کے نواحی شہر “ بوبینی Bobigny “ میں بیسیوں قومیتوں کے ہزاروں مسلمانوں نے اکٹھے عید کی نماز ادا کی،…

پاکستان میں بڑے بجٹ کی فلم عمرو عیار عیدالاضحی پر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی دبئی میں فلم کے ہیرو عثمان بختیار اور ہیروئن صنم سعید خان کی پریس کانفرنس

فلم کے شوقین ہو جائیں تیار پاکستان کی بڑے بجٹ کی فلم عمرو ایار عید الضحی پہ ہوگی ریلیز دبئی میں ہوئی عمر یار فلم کی پریس کانفرنس عید الضحی کے موقع پہ عمر یار فلم ہوگی پاکستان کے مختلف…

سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق الربعیہ کا کہنا ہے کہ اس سال دنیا کے 2 سو ممالک سے آنے والے 18 لاکھ سے زائد عازمین نے فریضہ حج ادا کیا حج کااہم ترین دن وقوف عرفہ کامیابی سے ہمکنار ہوا

سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق الربعیہ کا کہنا ہے کہ اس سال دنیا کے 2 سو ممالک سے آنے والے 18 لاکھ سے زائد عازمین نے فریضہ حج ادا کیا حج کااہم ترین دن وقوف عرفہ کامیابی سے ہمکنار ہوا…

وفاقی بجٹ میں ٹیکس بنیاد کو وسیع کرنے، معیشت کی دستاویز بندی پر توجہ دی گئی ہے ، کم آمدنی والے طبقات کو تحفظ فراہم کیا گیا،GST کو 19 فیصد کرنے کی تجویز زیر غور نہیں ، PLD کا اطلاق بتدریج کیا جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی بجٹ میں ٹیکس بنیاد کو وسیع کرنے، معیشت کی دستاویز بندی پر توجہ دی گئی ہے ، کم آمدنی والے طبقات کو تحفظ فراہم کیا گیا،جی ایس ٹی کو 19 فیصد کرنے کی تجویز زیر غور نہیں ، پی…

مالدیپ، باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، افغان ٹیم کی 10 تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن

کابل( الامارہ ) افغانستان کی قومی باڈی بلڈنگ ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مالدیپ میں ہونے والی 14ویں ساؤتھ ایشیائی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 10 میڈلز جیتے جن میں 3 گولڈ ، 5 سلور اور 2…

ہردیپ سنگھ نجر کا قتل، الجزیرہ کی ویڈیو رپورٹ میں نئے انکشافات* ہندوتوا نظریے کے پرچاری مودی سے بھارتی اقلیتیں بشمول مسلمان اور سکھ مکمل مایوس ہو چکے ہیں تومودی سرکار اور اس کی خفیہ ایجنسیاں ان اقلیتوں کی دشمن بن جاتی ہیں

*ہردیپ سنگھ نجر کا قتل، الجزیرہ کی ویڈیو رپورٹ میں نئے انکشافات* ہندوتوا نظریے کے پرچاری مودی سے بھارتی اقلیتیں بشمول مسلمان اور سکھ مکمل مایوس ہو چکے ہیں اسی تناظر میں جب اقلیتیں اپنے حقوق کا مطالبہ کریں تومودی…

مودی کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھاتے ہی فالس فلیگ آپریشنز کا سلسلہ شروعمقبوضہ کشمیر کے ضلع ریاسی میں ہندو یاتریوں کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں دس یاتری ہلاکنریندر مودی اب ممکنہ طور پر اس فالس فلیگ آپریشن کا الزام بھی پاکستان کے سر تھوپنے کی کوشش کرینگے

*مودی کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھاتے ہی فالس فلیگ آپریشنز کا سلسلہ شروع* انتہا پسند نریندر مودی نے اتوار کے روز تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا اس بار مودی کو یہ وزارت عظمیٰ ایک طرح سے…

آموآئل فیلڈ سے 20,000 ٹن خام تیل کی فروخت کے لیے ٹینڈر، مالیت دس ملین امریکی ڈالر سے زیادہ

کابل (بی این اے) آمو دریا آئل فیلڈ کے انگوت علاقے میں 20,000 ٹن خام تیل کی فروخت کے لیے ٹینڈر جاری کردیے گئے۔ وزیر برائے مائنز اینڈ پیٹرولیم شیخ الحدیث شہاب الدین دلاور، وزیر پالیسی و منصوبہ بندی ضیاء…