بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 830 خبریں موجود ہیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سے آج ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔

وزیراعظم اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ* وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سے آج ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای…

چین میں پاکستانی سفیر کا قریبی تعلقات،جڑواں شہر تعلقات گہرے بنانے پر زور

یِن چھوان(شِنہوا)چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا ہے کہ اگرچہ یہ ننگ شیا کا میرا پہلا دورہ ہے لیکن چین کے مغربی حصے میں ایک قیمتی سرزمین کے طور پر اس کی شہرت نے مجھے بے حد…

معرکہ حق/ نیویارک ٹائمز نے آپریشن بنیان مرصوص کو پاکستانی مسلح افواج کی بڑی کامیابی قرار دیدیا

*بریکنگ* *معرکہ حق/ نیویارک ٹائمز نے آپریشن بنیان مرصوص کو پاکستانی مسلح افواج کی بڑی کامیابی قرار دیدیا* دنیا کے دیگر میڈیا پلیٹ فارمز کی طرح نیویارک ٹائمز نے بھی آپریشن بنیان مرصوص کو پاکستانی مسلح افواج کی کامیابی قرار…

ویبینار نے کشمیر کو نیوکلیئر فلیش پوائنٹ کے طور پر اجاگر کیا، منصفانہ قرارداد پر پاکستان کے موقف کی توثیق کی

ویبینار نے کشمیر کو نیوکلیئر فلیش پوائنٹ کے طور پر اجاگر کیا، منصفانہ قرارداد پر پاکستان کے موقف کی توثیق کی اسلام آباد،— فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل (FOK) نے “نیوکلیئر فلیش پوائنٹ: دی کشمیر کنفلیکٹ” کے عنوان سے ایک ویبینار…

اے ایس پی سرگودھا انعم شیر خان شاندار اعزاز، دبئی میں میں کریمینل انوسٹی گیشن میں شاندار کارکردگی کیٹیگری میں اول پوزیشن حاصل کی

اے ایس پی سرگودھا انعم شیر خان پاکستانی خاتون پولیس افسر کا شاندار اعزاز، ورلڈ پولیس سمٹ میں بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں منعقدہ تقریب میں اے ایس پی انعم شیر خان نے…

مولوی امیر خان متقی، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی کی باضابطہ دعوت پر آج تہران روانہ ہوئے۔

افغان وزیر خارجہ ایران کے سرکاری دورے پر تہران روانہ کابل – امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی کی باضابطہ دعوت پر آج تہران روانہ ہوئے۔…

کشمیر کونسل ای یو کی جانب سے یورپ میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کی مہم تیز، برسلز میں اہم سیمینار کا انعقاد

کشمیر کونسل ای یو کی جانب سے یورپ میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کی مہم تیز، برسلز میں اہم سیمینار کا انعقاد – چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین (ای یو) نے یورپ میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے…

چین کے نئی نسل کے ایٹمی ری ایکٹر نے ایک ہزار دنوں کا فعال آپریشن مکمل کرلیا

فوژو(شِنہوا)چین کے اپنے طور پر تیارکردہ پریشرائزڈ واٹر ری ایکٹر ٹیکنالوجی ہوا لونگ 1 پر مبنی دنیا کے پہلے ری ایکٹر فُوچِھنگ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ نمبر 5نے بدھ کے روز ایک ہزار دن کا مسلسل محفوظ اور مستحکم…

بھارت نے پاکستان سے شکست کھا کر عام لوگوں کا جینا مشکل کر دیا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی

اسلام آباد() کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے شکست کھا کر عام لوگوں کا جینا مشکل کر دیا ہے، مسلم دشمنی ،کرسچن دشمنی اور سکھ دشمنی میں لوگوں کی…

کشمیر کونسل ای یو نے یورپ میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے کوششیں تیز کردیں ہیں

برسلز کشمیر کونسل ای یو نے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اُجاگر کرنے کے لیے یورپی ممالک میں اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ کونسل کے چیئرمین علی رضا سید نے اس سلسلے میں یورپی حکام اور اہم یورپی…