بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 828 خبریں موجود ہیں

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد امریکہ کے کامیاب دورے کے بعد لندن پہنچ گیا

*پاکستان کا اعلیٰ سطحی کثیر الجماعتی وفد لندن پہنچ گیا* لندن۔ 08 جون 2025۔ سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں نو رکنی اعلیٰ سطحی وفد واشنگٹن اور نیویارک کے کامیاب دورے…

پاکستانی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پیدائش کےذریعے چین کی ڈیری صنعت کو فروغ ملے گا

نان ننگ(شِنہوا) چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خودمختار علاقے میں پاکستان سے درآمد شدہ دودھ دینے والی نیلی راوی بھینسوں کے جنین سے بچھڑوں کی پہلی کھیپ کی پیدائش ہوئی ہے۔ یہ چین کی اعلیٰ معیار کی دودھ دینے…

چئیر مین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ھے کہ انڈیا نے پانی کے حوالے سے کوئی اقدام کیا تو ھم اسے جنگ سمجھیں گے امن کی خواہش اور ھماری تحمل پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے

چئیر مین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ھے کہ انڈیا نے پانی کے حوالے سے کوئی اقدام کیا تو ھم اسے جنگ سمجھیں گے امن کی خواہش اور ھماری تحمل پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔پیپلز پارٹی…

یورپی حکام بھارت کے جھوٹے پروپگنڈے میں نہ آئیں، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید

یورپی حکام بھارت کے جھوٹے پروپگنڈے میں نہ آئیں، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید برسلز: کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپی یونین کے حکام سے کہاہے کہ وہ پاکستان کے خلاف بھارت کے…

راولپنڈی انسداد دہشت گردی عدالت کا ایس ایس پی انویسٹیگیشن صبا ستار کو توہین عدالت کا نوٹس،انتباہ جاری11 جون کو پیشی کا حکم

راولپنڈی انسداد دہشت گردی عدالت کا سینئر پولیس افسر کو توہین عدالت کا نوٹس، عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر کارروائی کے حکم کا انتباہ جاری11 جون کو ذاتی طور پر عدالت میں پیش ہو کر وجوہات بتانے کا حکم…

محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور ایک مشترکہ باوقار اور روشن مستقبل کی تعمیر کیلئے تمام شراکت داروں کے ساتھ مل کرکام کرنے کو تیار ہے۔وزیر چودھری سالک حسین کا جنیوا میں خطاب

سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر چودھری سالک حسین نے کہاہے کہ پاکستان عالمی ادارہ محنت کی بنیادی اقدار اور محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور ایک مشترکہ باوقار اور روشن مستقبل کی تعمیر کیلئے…

اسلام آباد: سیکٹر E-11/3 میں کال سینٹر پر چھاپہ، دو چینی باشندے گرفتار

اسلام آباد: سیکٹر E-11/3 میں کال سینٹر پر چھاپہ، دو چینی باشندے گرفتار اسلام آباد کے سیکٹر E-11/3 میں واقع ایک مبینہ غیرقانونی کال سینٹر پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو چینی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع…

چین میں پاکستانی مالیاتی سافٹ ویئر سروس فراہم کرنےوالے ادارے کی بڑی سرمایہ کاری

تیانجن (شِنہوا) بوہائی خلیج کے کنارے واقع ایک فلک بوس عمارت تیانجن سی ٹی ایف فنانس سینٹر میں قائم پاکستانی ہائی ٹیک کمپنی نیٹ سول ٹیکنالوجیز کی ذیلی کمپنی تیانجن نوجن ژی چھنگ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ چینی کمپنیوں کو سرمایہ…

جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر سفر کرنے والے 4 مسافر آف لوڈ

قجعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر سفر کرنے والے 4 مسافر آف لوڈ مسافر فلائٹ نمبر j2144 کے ذریعے باکو کے راستے لتھونیا جا رہے تھے۔مسافروں کی جانب سے پیش کئے گئے لتھونیا کے ریزیڈنٹ کارڈ جعلی نکلے۔مزید تفتیش شروع کردی گئی…

اماراتی خاتون تاجر شیخہ ناصر النویس کو اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم (UNWTO) کی سیکرٹری جنرل منتخب

ابوظہبی: اماراتی کاروباری رہنما شیخہ ناصر النویس کو اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم (UNWTO) کی اگلی سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا، وہ تنظیم کی 50 سالہ تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون بن گئیں۔…